English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Army ant Noun لَشکَری چِيونٹی ۔ بَڑی چِيُونٹِيوں کے ذيلی سِلسِلے مَہا چِيُونٹِيوں ميں سے ايک ۔
Army broker Noun فوجی ٹھیکیدار ۔
Army commander Noun آرمی کمانڈر ۔ فوج کا کمانڈر ۔
Army corps Noun پلٹن ۔ فوج کا گروہ ۔ فوجی دستہ ۔
Army had revolted before prince became king Phrase راجہ کے راجہ بننے سے پہلے، آرمی نے بغاوت کر دی تھی
Army is very powerful but it is very weak in front of its king Phrase فوجی بہت طاقتور ہے اس لئے وہ اپنے بادشاہ کے سامنے بہت کمزور ہے
Army itch
Army list Noun فوجی عہدہ داروں کی سرکاری فہرست ۔
Army of observation دشمن فوج کی نقل و حرکت پر نگاہ رکھنے والی فوج ۔ دید بان فو ج ۔
Army of occupation Noun قابض فوج ۔
Army ordnance depatment Noun فوجی محکمہ ۔ ساما ن جنگ ۔
Army reserve officer Noun محفوظ فوج کا افسر ۔
Army will be firing shots at the enemy Phrase فوج دشمن پر گولیاں برسا رہی ہو گی
Army will have been supplied with new weapons Phrase فوج کو نئے ہتھیار مہیا کئے جا چکے ہوں گے
Army worm Noun لَشکَری سُنڈی ۔ کَپاس کا کيڑا ۔
Armzaan Name ارمضان ۔ تحفہ ۔ سوغات ۔ نذرانہ ۔
Arna Noun ایک قسم کی بھینس ۔ ارنا بھینس ۔
Arnas alloy
Arnatto Noun گل جعفر ، سندور یا پھول
Arndt eistert synthesis
Arnica Noun گاو چَشَم ۔ اس نام و نَسَل کا ايک مُرکَب پودا جِسے پَہاڑی تَمباکو بھی کہتے ہيں ۔
Arnicin Noun آرنیکا کا تلخ بنیادی عنصر ۔
Arnicine Noun آرنیکا میں پائی جانے والی القلی ۔
Arnold دماغ کی بنیاد پر واقع ہونے والے پیدائشی اخلال جن میں سیویبیلم ریڑھ کی جانب بڑھ جاتا ہے ایسا دماغ میں سیر یبر وسپائنل مائع کے اضافے کے باعث بھی ہو جاتا ہے ۔
Arnold s canal Noun کنپٹی سے اوپر ویگس نرو کا راستہ
Aro matic Adjective نامیاتی مرکبات جن کے مالیکیولوں میں کاربن ایٹم اور بعض اوقات دوسرے عناصر کے ایٹم بھی حلقوں کی صورت میں موجود ہوتے ہیں ۔
Aroar Adjective گرج کر کے ۔
Arofa Name عروضہ ۔ تمیز کرنے والی ۔
Aroid Noun ایک قسم کا پودا ۔
Aroid aroideous