English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Armour clad Adjective زرہ بکتر پہنے ہوئے ۔ محفوظ ۔
Armour fish Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Armour for the head Noun فولادی ٹوپ ۔ خود ۔
Armour plate
Armour proof Adjective جِس پر اسلحہ کا اثر نہ ہو ۔
Armour wise
Armoured Adjective مسلح ۔ اسلحہ بند ۔ ہتھیار بند ۔ بکتر بند ۔
Armoured car Noun بکتر بند گاڑی ۔ مسلح گاڑی ۔
Armoured cruiser Noun نیم مسلح جنگی جہاز یا بحر گرد جنگی جہاز ۔
Armoured crusier Noun بکتر بند ۔ گشتی جہاز ۔
Armoured train Noun بکتر بند ریل گاڑی ۔
Armourer اسلحہ ساز ۔
Armourless Adjective بے زرہ ۔ بے پوشش ۔ خول کے بغیر بچاوٴ ۔
Armourplated Noun آہنی زرہ پوش ۔
Armourplating Noun آہنی چادر پوش ۔
Armoury Noun اسلحہ خانہ ۔ ہتھیاروں ، دفاعی وسائل اور اِستعمالی اشیا کی صف بندی ۔
Armoury officer Noun افسر اسلحہ خانہ ۔
Armoury sentry Noun سنتری اسلحہ خانہ ۔
Armozeen Noun ایک مضبوط سادہ سیاہ ریشم جو پادریوں کے لبادے یا گون میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Armpit Noun بغل ۔ کانکھ ۔ گوشہ ۔
Arms Noun ہتھیار ۔ اسلحہ ۔
Arms are the props of peace Idiom امن و امان کا انحصار ہتھیاروں پر ہے ۔
Arms clerk Noun کلرک اسلحہ ۔
Arms control Noun جنگی آلات کی تعداد اور اقسام کو محدود کرنے کی کوشش ۔ تحدید آلات جنگ ۔
Arms of assumption Noun وہ خاندانی نشان جو کوئی شخص منظوری کے ساتھ یا اس کے بغیر اختیار کرے ۔
Arms of the law قوت قانونی ۔ قانونی ہاتھ ۔ قانونی اختیار ۔
Arms race Idiom phrase اسلحہ کا مقابلہ ۔ اسلحے کی نمائش ۔ اسلحے کا کھلا استعمال ۔
Arms to take
Arms traffic Noun تجارت اسلحہ ۔
Army Noun فوج ۔