English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aromine Noun جوہر بول
Aronchophony Noun سانس کی نالیوں میں آواز کی گونج ۔
Aroob Name اروب ۔ بیچ میں آنے والا ۔ درمیان میں آنے والا ۔ ثالث ۔ ارجال
Arooba Name عروبہ ۔ پیار کرنے والی ۔
Aroof Name عروف : صابر ۔ صبر کرنے والا ۔
Aroofa Name عروفہ ۔ پہچاننے والی صابر ۔
Arooj Name عروج ۔ اونچائی بلندی ۔
Aroola Name آرولہ: سونے جیسی ۔ سنہری ۔ گولڈن ۔
Aroona Name ارونا : جلوہ دکھانے والی ۔
Aroos Name عروس : دولہا ۔
Aroot Adjective جڑ پکڑے ہوۓ ۔ بیخ دار ۔ مستحکم جما ہوا ۔
Arooz Name عروض: گوشہ ۔ کنارہ ۔ پہاڑ کے اندر کا راستہ ۔
Aroozia Name عروضیہ ۔ ظاہر ہونے والی پیش ہونے والی ۔
Aroph Noun فار قلیط کی تیار کی ہوئی ادویات کا نام ۔
Arose جاگا اٹھا ۔
Around Adverb اِرد گِرد ۔ گَردا گَرد ۔ حَلقے کی صُورت ميں چَکَر کاٹتا ہوا ۔
Around 430 am the pirates struck the vessel
Around izmir was to be a large greek district
Around the clock or round the clock Adjective تمام دن تمام رات ۔ بغیر رُکے ۔
Around the corner Noun نزدیک ۔
Arousal Adjective اروزل ۔ بیداری ۔ حواس کے ذریعے تحریک پا کر رمودی رد عمل کے لیے تیار ہونے کی کیفیت ۔
Arouse Verb interjection اُٹھانا ۔ عمَل پَر اُبھارنا ۔ اُکسانا يا مُشَقَت پَر آمادَہ کَرنا ۔ بيدار ہونا ۔
Arouse anger or fear or dislike etc Verb کسی کو بہت زیادہ غصہ دلانا ۔ خوف زدہ کرنا ۔ نفرت پیدا کرنا ۔
Arouse interest or expectations etc Verb دلچسپی یا توقعات وغیرہ بڑھانا ۔
Aroused متحرک کیا ۔
Aroused in him a keen desire to visit this far off city
Arouser Noun جگانے والا ۔ بیدار کرنے والا ۔
Arousing Noun verb بیدار کرنا ۔ جگانا ۔ اُٹھانا ۔
Arow Adverb قطار یا صف میں ۔ ترتیب میں ۔
Aroze Name اروز ۔ قوی ہونا ۔ طاقتور ہونا ۔ مضبوط ہونا ۔