English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Arp Noun اے آر پی ۔ ایڈریس ریزولوشن پروٹوکول کا مخفف ۔ انٹرنیٹ سے منسلک لوکل ایریانیٹ ورک پر کسی نوڈ کے ہارڈ وئیر ایڈریس کا تعین کرنے والا ٹی سی پی آئی پی پروٹو کول ۔
Arpan صدقہ، نزر، قربانی ، حیرات
Arpeggio Noun موسيقی ۔ کِسی تار يا تانت کی واضع آواز جَب سُر تيزی اور تَواتَر سے چھيڑا جائے ۔
Arpent Noun آرپينٹ ۔ قَديم ايام ميں فَرانس ميں مُستَعمِل جِريب ( پيمانا ) جو اوسطًا ۸۵ ايکَڑ کا ہوتا ہے ۔
Arpenteur Noun اراضی پیما ۔ زمین کی پیمائش کرنے والا ۔
Arphaxad was the father of shelahshelah was the father of ebergenesis 10 24
Arqaam Name ارقام ۔ لکھنا ۔ تحریر کرنا ۔ رقم ۔
Arqall Name عرقال : کج رو آدمی ۔ جو سیدھی راہ پر نہ آئے ۔
Arqam Name ارقم ۔ لکھاری ۔ لکھنے والا ۔ تحریر کرنے والا ۔ حضور نبی کریم ﷺ کے پیارے صحابی حضرت ارقم مخزومی کا نام ۔
Arquebus Noun توڑے دار بَندُوق ۔ پُرانے انداز کی ايک بَندُوق جِسے ٹيک دے کَر چَلايا جاتا ہے ۔
Arquerite Noun چاندی کا ایک اساسی ممزوج ۔ ملغم سیم ۔
Arra Noun بیعانہ ۔ جزوی ادائیگی ۔
Arracacha Noun چھتر دار پھولوں والے پودوں کی قسم جس کی جڑ پھل دار ہوتی ہے اور لوگ اسے غذا کی طرح استعمال کرتے ہیں ۔
Arrach Noun شراب ۔ نشہ کی دوا ۔
Arracidic solution has a ph less than 7 at 25c Phrase تیزابی محلولات کی ۲۵ ڈگری سینٹی گریڈ پر ph ۷ سے کم ہوتی ہے ۔
Arrack Noun مَشرَق اور شَرق اوسط ميں پی جانے والی ايک کَشيد جِسے چاول ؛ ناريل ؛ کھَجُور وَغيرَہ کے رَس سے تَيار کَرتے ہيں ۔
Arrah Interjection ارے ۔
Arraign Verb الزام دینا ۔ استغاثہ دائر کرنا ۔
Arraigned الزام لگایا ۔
Arraigner Noun الزام لگانے والا ۔ تہمت لگانے والا ۔ اعتراض کرنے والا ۔
Arraignment Noun اِلزام دہی ۔ دعویٰ ۔ نالش ۔
Arrange Verb ترتیب دینا ۔ انتظام کرنا ۔ بندوبست کرنا ۔ اہتمام کرنا۔تیار کرنا ۔
Arrange ement to make an
Arrange everything in order Phrase ہر چیز طریقہ سے رکھو
Arrange payment
Arrange the class in groups and discuss traffic rules Phrase کلاس کو گرہوں میں تقسیم کر کے ٹریفک قوانین پر بحث کریں
Arrangeable Adjective مُمکن الوقوع ۔
Arranged ترتیب دیا ۔
Arrangeed marriage Noun ایسی شادی جس میں والدین اپنے بچے کے لئے دولہا یا دلہن کا انتخاب کرتے ہیں ۔
Arrangement Noun بَند و بَست کَرنے کا عمَل ۔ کوئی ابتدائی اِقدام ۔