aromatic compounds – Meaning and Explanation

Part of speech : noun adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

خوشبودار مُرکبات ۔ ایسے مُرکبات جِن کے مالی کیولوں میں کاربن کے ایٹم ایک یا ایک سے زائد حلقوں کی شکل میں پاۓ جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

خوشبو دار مرکبات ۔ایسے مرکبات کی جماعت جن کے ڈھانچے بینزین پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ خوشبودار مرکبات کہلاتے ہیں ۔ اگرچہ بینزین غیر سیر شدہ ہوتی ہے لیکن یہ عام طورپر کسی اضافی تعامل سے نہیں گزرتی جس کی خصوصیات الکینز کی ہوں ۔ اس کی بجائے بینزین کا مخصوص رد عمل ایک ہائیڈ روجن ایٹم کا تبادلہ یا افتراق ہے ۔

🔹 Roman Urdu