English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aban Name فرشتے کا نام ۔ فارسی کا آٹھواں مہینہ ۔ جس میں آفتاب برج عقرب میں رہتا ہے ۔
Aband Verb چھوڑ دینا ۔ ہاتھ اُٹھانا ۔ دَستبَردار ہونا ۔ دَست کَشی کَرنا ۔ دعوٰی چھوڑ بیٹھنا ۔ دَست کَش ہونا ۔
Abandon ترک کرنا ۔ چھوڑنا ۔ دَست بَردار ھونا خَبَرگیری نہ کرنا ۔
Abandon an action Verb ترک نالش کرنا ۔ چھوڑنا ۔ چھوڑ دینا ۔
Abandon oneself Idiom رغبت ہونا ۔ ترجیح ہونا ۔ نسبت ہونا ۔
Abandon ship Verb بحری جہاز کو چھوڑ دینا یا اس میں سے اتر جانا ۔
Abandoned Adjective مترُوکہ ۔ وِيران ۔ بے لَگام ۔ اوباش
Abandoned child Noun متروک بچہ ۔
Abandoned delta Noun متروک ڈیلٹا ۔
Abandoned goods ( قانون ) سپرد دار ( جس کے سپرد ٹوٹے اور ڈوبے ہوئے جہاز اور مال کا نکالنا اور انصرام کرنا ہوتا ہے ۔
Abandoned land Noun افتادہ ذمین۔
Abandoned property Adverb ترک کردہ جائیداد۔
Abandoned vehicle Noun ترک کردہ گاڑی
Abandoned woman Noun زوجہ مہجورہ۔ اگر کوئی شوہر اپنی بیوی کو عرصہ تین سال تک چھوڑ رکھے تو ایسی عورت کو بذریعہ ازروۓ قانون اِنفساخ نِکاح کا حق حاصِل ہے ۔
Abandoned women ایسی عورت جسے اُس کا خاوند چھوڑ جائے ۔
Abandonee Adjective بے لگام ۔ منہ پھٹ ۔ اخلاق باختہ ۔
Abandoner Noun چھوڑ جانے والا ۔ تَعلُق توڑنے والا ۔ چھوڑ دينے والا ۔
Abandonment Noun حَالتِ دَست برداری ۔ تَرک کر دينے کا عَمل ۔ ضَبطِ نا شناسی
Abandonment clause Idiom دفعہ ترک ۔
Abandonment of action ترک دعویٰ ۔ دست برداری مقدمہ ۔
Abandonment of action law Noun منسوخی کا قانون ۔
Abandonment of children Noun مجانبت اطفال ۔ اگر بارہ سال کی عمر کے بچوں کا باپ ۔ ماں ۔ يا محافظ بچہ کو اس نيت سے کسی جگہ ڈال دے اور اس بچہ سے قطع تعلق کر لے تو يہ شخص سزائے تعزيزی کا مستحق ہے ۔
Abandonment of domicile ترک وطن ۔
Abandonment of easement ترک حق آسائش ۔
Abandonment of excess Adjective ترک زائد ۔ مدعی اپنے دعوی کو عدالت کے دائرہ اختيار سماعت ميں لانے کی غرض سے دعوی کے کسی زائد حصے کو ترک کر سکتا ہے ۔ اور اس سے دستبردار ہو سکتا ہے ۔
Abandonment of execution تعمیل ڈگری سے ۔ دست برداری ۔
Abandonment of issue by guardian ad lotem
Abandonment of issue by pleader بذریعہ وکیل ۔
Abandonment of issue bypleader Adjective ترک امر ۔ تتقيح طلب بزريعہ وکيل ۔ ايک وکيل کو اپنے عام اختيارات کے تحت اس امر کا اختيار ہے کہ وہ کسی امر تتقيح طلب کو اپنی صوابديد سے ترک کر دے ۔
Abandonment of plea ترک عذر ۔ ترک موقف ۔