English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Abasia astasia Noun تقیفی رجر
Abasia astasia Noun تقیفی رجر
Abasia atactica Noun حرکی ناموافقت کی وجہ سے ناقابل حرکت
Abasia choreaic
Abasia paroxysmel trepidant Noun تشنجی اکڑاوٴ (کڑل) کی وجہ سے کھڑا نہ ہو پاۓ
Abasia trembling Noun ٹانگوں میں کپکپی کی وجہ سے کھڑا نہ ہو سکے
Abasic Adjective ایبیسک ۔ ناخرام ۔ ناخرامی سے متاثر ۔
Abask Adjective دھوپ میں ۔ دھوپ تاپتے ہوے ۔ دھوپ سیکتے ہوے ۔
Abastard Verb کِسی کو حَرامی قَرار دینا ۔ بِگاڑنا ۔ ذَلیل کَرنا ۔ خَوار کَرنا ۔
Abastardize Verb کِسی کو حَرامی قَرار دینا ۔ بِگاڑنا ۔ ذَلیل کَرنا ۔ خَوار کَرنا ۔
Abatable Adjective کمی کے قابل۔ قابلِ تخفیف
Abatage Noun دفاعی ذبح ۔ دیگر جانوروں کی حِفاظت کے لیے مریض جانوروں کا ذبح کرنا ۔
Abatated Adjective قابلِ تخفیف ۔ قابل منہائی ۔ کم کرنے کے قابل ۔ گھٹانے کے قابل ۔
Abate Verb تھوڑا کرنا۔ کم کرنا۔ ہلکا کرنا۔ گھٹانا۔ تفریق کرنا
Abatemant of suit Noun سقوط دعوی ۔
Abatement Noun گھاٹا ۔ کٹوتی ۔کمی
Abatement clause بریت اخلاقی ۔
Abatement of action سقوط دعوٰی ۔ سقوط نالش ۔
Abatement of annuity Noun تخفيف ساليانہ ۔ ساليانہ ) رقم ) ميں تخفيف ۔
Abatement of appeal سقوط مرافعہ ۔ اپیل ۔
Abatement of criminal proceedings سقوط کاروائی ۔ فوجداری ۔
Abatement of nuisance سقوط امر باعث تکلیف ۔
Abatement of suit by death سقوط مقدمہ ۔ بوجہ انتقال ۔
Abatement of tax تخفیف محصول ۔ جزواً معاف کر دینا ۔
Abater Noun کَم کَرنے والا ۔ تَخفیف کَرنے والا ۔ کَٹوتی کَرنے والا ۔
Abatic Adjective اسم صفت
Abatis Noun (قِلعہ بَندی) شَجری مورچہ بندی ۔ درختوں کا اَنبار ۔
Abatises Noun تواریخ ۔ گِراۓ ہوئے درختوں سے بنائی ہوئی باڑ ۔ جِس کی شاخوں کا رُخ باہِر کی طرف ہو ۔
Abatjour Noun روشن دان ۔ تاب دان ۔ روشنی دان ۔
Abator Noun بیہودہ کاموں کو روکنے والا ۔ جائز وارث کے قبل کسی جائداد پر غیر قانونی طور پر قابض ہونے والا ۔ غاصب ۔