English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Abandonment of point Noun ترک نکتہ ۔ (قانونی ) پوائينٹ ۔
Abandonment of right Noun adjective ترک حق ۔ ترک استحقاق ۔
Abandonment of right of passage Noun adjective ترک حق گزر ۔ ترک حق مرور ۔
Abandonment of voyage Noun ترک بحری سفر ۔
Abandonmentof action Noun ترک نالش ۔ ترک دعوٰی ۔ دست برداری مقدمہ ۔ ديوانی مقدمہ ميں کوئی مدعی اپنے دعوی کے کل يا کسی ايک مدعا عليہ کے خلاف کسی بھی نوبت پر اپنا دعوٰی ترک کر سکتا ہے ۔
Abandonmentof children ایسے طفال جن کو والد والدہ یا محافظ چھوڑ دے ۔
Abandum Noun ضبط شدہ شے ۔
Abante Adverb پہلے ۔ قبل ازیں ۔
Abariq Name اباریق: صراحی ۔ چھاگل ۔
Abarognosis Noun وزن نا شناسیکا ختم ہو جانا
Abarthrosin Noun کثیرالحرکت جوڑ ، خلاصی حاصل کرنا
Abarthrosis ہرطرف با آسانی حرکت کرنے والا جوڑ ۔
Abarticular جوڑ سے دور ۔ جو جوڑ پر اثر انداز نہ ہو ۔
Abarticulation Noun وہ گرہ بندی جس سے جوڑ میں حرکت قائم رہے ۔
Abas Name خُوش اور شادمان ہونا ۔
Abasa Name عباسہ ۔ خلیفہ ہارون الرشید کی بہن کا نام شہزادی عباسہ جو قرآن پاک کی باکمال مفسرہ تھیں ۔
Abasc Verb قدر کم کرنا ذلیل کرنا ۔
Abascuses Noun adjective گنتارا ۔ گنتی سکھلانے کا ایک چوکھٹا جس کی سلاخوں میں منکے پروئے ہوتے ہیں ۔ حسابی جمع تفریق کے لیے اس سے کام لیا جاتا ہے ۔
Abase Verb قَدرو قِيمت گھٹانا ۔ ذَلِيل کرنا ۔ بے عِزَت کرنا ۔
Abased Adjective نیچے کی طرف جھکا ہوا ۔
Abasedly Adverb خَواری سے ۔ ذلالَت سے ۔ بے قَدری سے ۔
Abasement Noun تَذلیل ۔ رُسوائی ۔ ذِلّت ۔ خَواری ۔ بے قَدری ۔ تحقیر ۔ خِفّت ۔
Abaser Noun خَوار ہونے والا ۔ ذَلیل ہونے والا ۔ ذِلَّت اُٹھانے والا ۔ خِفّت اُٹھانے والا ۔ ذَلیل ۔
Abash Verb افراتفری میں ڈالنا۔ پریشان کرنا۔ شرمندہ کرنا۔ پانی پانی کرنا
Abashed Adjective شَرمَسار۔حَجل۔منَفعِل۔معافی مانگنا۔معاف کردينا
Abashedly Adverb شَرَمساری سے ۔ شَرمِندگی سے ۔ خَجالَت سے ۔
Abashedness Noun خَجالَت ۔ شَرمِندگی ۔ شَرَمساری ۔ شَرَم ۔
Abashment Noun شرمندگی۔ خواری۔ ذلت۔ شرمساری
Abasia Idiom اعصابی نظام کی گڑبڑی کے باعث چلنے سے معزوری ۔ بدر حرکی ۔
Abasia aba zha