English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ab aptiston
Ab arognosis
Ab articular
Ab blephara
Ab blephary
Ab domen aeb doumen Adjective شکم معدہ جسم کا حصہ جو پھیپھڑوں کے نیچے ہوتا ہے یہ حصہ غذا ہضم کرتا ہے ۔
Ab ductor ab dakta Adjective عضلہ ۔
Ab e nuqra
Ab embryonic
Ab enesis Adjective ایب نیسز ۔ خود کار تخلیق ۔ فرضی عمل جس کے تحت زندہ اجسام غیر نامیاتی مادہ سے تخلیق ہوئے ۔ ازخود تولید ۔ خودخیز نسل ۔
Ab enteric
Ab errant Adjective غیر طبعی ، ابنارسل ۔ عام طور پر یہ لفظ ایسی خون کی نالی یا عصب کے لیے استعمال ہوتا ہے جو اپنی نارسل جگہ سے پرے ہٹی ہوئی ہو ۔
Ab extra فالتو ۔ اضافی ۔ خارج ۔
Ab initio ابتداء سے ۔
Ab initio ابتداء سے ۔
Ab intio void
Ab intitio
Ab invito
Ab judge Verb معاملہ طے کرنا ۔ فیصلہ کرنا ۔
Ab ovo Adverb phrase بِالکُل اِبتدا سے ۔
Ab scissa Adjective ایب سیسا کسی نقطے کا قائمہ راویہ والی دو لکیروں سے برابر صلے پر ہونا ۔
Ab sorb Adjective جذب کر لینا جیسے برسات میں کھانے کا خشک نمک ہوا کی نمی سے گیلا ہو جاتا ہے سوڈا واٹر میں پانی کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کو جذب کر لیتا ہے جس طرح سیاہ سطح حرارت اور روشنی کی لہروں کو جذب کر لیتی ہے ۔
Ab sorption Adjective انجذاب منجذوبیت جذب ہو رہا ہونا جذب ہونے کا عمل مثلا جب سفید روشنی کسی شے میں سے گزرتی ہے تو اس کے سات رنگوں میں سے بعض رنگ وہ شے جذب کر لیتی ہے غیر جذب شدہ رنگ اُس شے میں سے گزر جاتے ہیں جذب شدہ نہیں ۔
Aba Noun عُبا ۔ قُبا ۔ چَوغہ ۔ عَربی لِباس
Abaabba
Ababda Noun عربی بولنے والی مصر کی بدوی قوم ۔
Abac terial Noun بیکٹیریا یعنی جراثیموں سے پاک ، وہ لفظ جو ایسی تکلیف کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Abaca Noun عباکا۔ فَلپائِنی پودے کا مُقامی نام
Abaci Noun بال فریم ۔ گِنتارا ۔ ایک چوکھٹا جِس میں تاروں پر گولیاں لگی ہوتی ہیں ۔ گِنتی سِکھانے کا آلہ ۔ شُمار آموز ۔
Abacinate Verb گرم لوہے یا کسی اور گرم دھات کو آنکھ کے سامنے رکھ کر اندھا کرنا ۔