abandonment of excess – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ترک زائد ۔ مدعی اپنے دعوی کو عدالت کے دائرہ اختيار سماعت ميں لانے کی غرض سے دعوی کے کسی زائد حصے کو ترک کر سکتا ہے ۔ اور اس سے دستبردار ہو سکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu