English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Abaciscus | Noun plural | ستُون کے سَر پر دھری ہوئی سِل جو محراب کو سہارتی ہے ۔ |
| Abacist | Noun | گِنتاريا ۔ گِنتارے سے کام لينے والا ۔ حِسابی |
| Aback | Adverb | پِيچھے کی جانِب ۔ پِيچھے کو ۔ پِچھلی طرف |
| Abackward | Adverb archiology | پِچھلی ۔ آغاز کی طرف ۔ مُنقلَب ۔ پَلٹا ہُوا ۔ ذہنی طَور پر پِچھڑا ہُوا ۔ کُند ذہن ۔ جھِجھِکتا ۔ شَرمیلا ۔ دَبُّو ۔ |
| Abacterial | Adjective | بے جرا ثیمی ۔ یونانزبزن سے ماخوذ ۔دو لفظوں اے اور بیکٹریون سے مل کر بنا ہے ۔ جن کے معنی بالترتیب نہیں اور اور ننھی سلاخ ہیں ۔ جراثیم کے بغیر ۔ جراثیم سے پاک ۔ |
| Abacterial a bak te ri al | — | — |
| Abactinal | Adjective | منہ سے دور ۔ بدر کرنی ۔ نے کرنہ ۔ |
| Abactio | حمل گرانا ۔ اسقاط حمل ۔ | |
| Abaction | Noun | بیک وقت کئی مویشیوں کی چوری ۔ ایسی چوری جو کہ ایک ہی وقت میں زیادہ جانور چوری کیے گئے ہوں ۔ |
| Abactor | Noun | عادی مویشی چور ۔ عادی سارق مويشياں ۔ مويشيوں کا گلہ سرقہ کی نيت سے ہانک لے جانے والا ۔ |
| Abactus venter | Noun | اسقاط حمل بذریعہ عمل جراحی |
| Abacus | Noun | گِنتارا۔ گِنتی سِکھلانے کا چوکھٹا۔ جِسکی سَلاخوں ميں مَنکے پروے ہوتے ہيں ۔ حِسابی جَمع تفريق کيلے اس سے کام ليا جاتا ہے ۔ |
| Abad | Name | آباد ۔ پُر رونق ۔ خُوش و خرم ۔ سر سبزوشاداب ۔ پھَلا پھُولا ۔ پُرمُسَرت ۔ |
| Abaddon | Noun | دوزخ ۔ جہنم ۔ ابلیس ۔ سقر ۔ شیطان ۔ پاتال ۔ |
| Abadi | Name | آبادی ۔ خوشی ۔ مسرت ۔ چہل پہل ۔ آرام ۔ رونق ۔ دھوم دھام ۔ قصبہ ۔ بستی |
| Abadic sign | — | — |
| Abaft | Adverb preposition | جَہاز کا پِچھلا حِصہ ۔ پِچھاڑی ۔ پِيچھے ۔ عَقَب ۔ |
| Abaft the beam | Adjective | اس فرضی خط کے پیچھے جو جہاز کے مرکز سے کھینچا جاۓ ۔ |
| Abahat | Name | اباحَت ۔ جائز ۔ جواز ۔ اجازت ۔ ٹھیک ۔ درست ۔ |
| Abaida | Name | عبیدہ ۔ باندی ۔ لونڈی ۔ کنیز ۔ |
| Abaiser | Noun | جھکا ہوا ۔ سیاہ رنگ جو ہاتھی دانت کو جلا کر بناتے ہیں ۔ |
| Abaisse | Adjective | مصوری میں رنگ کی شوخی کو کم کرنے والا کالا رنگ ۔ |
| Abala | Name | عبالہ ۔ جنگلی گلاب ۔ |
| Abalienate | Verb | حق ملکیت کسی دوسرے کے نام منتقل کرنا ۔ کسی دوسرے کو حقوق سونپنا ۔ اختیار دینا ۔ |
| Abalienated | Adjective | ایب ایلی نی ایٹیڈ ۔ ذہنی طور پر بے ترتیب ۔ |
| Abalienation | Adjective | ایب ایلی نی ایشن ۔ ذہنی بے ترتیبی ۔ |
| Abalone | Verb adjective | ایبالون ۔ گوش صدقہ ابلونہ ۔ شیل فش جیسی بحری غذا ۔ کان کی شکل کی سیپی ۔ چپٹی ۔ تیز رنگ ۔ متشاکل لہردار یا بل دار اور سوراخ دار ہوتی ہے ۔ بحری چٹانوں پہ اگی کائی اور مردہ نامیاتی مادہ اس کی غذا ہے ۔ چین ۔ جاپان اور بحرالکاہل کے ساحلی علاقوں میں پائی جاتی ہے ۔ اس کا گوشت کھایا اور غلاف بٹن اور جیولری بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
| Abam | Name | عبام: عاجز و درماندہ ۔ بھاری ۔ |
| Abambulacral | Idiom | بدر منقالی ۔ |
| Abampere | Noun | برقی رو کی برق مقناطیسی اکائی جو ۱۰ ایمپیئر کے برابر ہوتی ہے اور ایک سینٹی میٹر نصف قطر کے دائرہ نما راستہ سے گزرتی ہے ۔ |