abalone – Meaning and Explanation

Part of speech : verb adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایبالون ۔ گوش صدقہ ابلونہ ۔ شیل فش جیسی بحری غذا ۔ کان کی شکل کی سیپی ۔ چپٹی ۔ تیز رنگ ۔ متشاکل لہردار یا بل دار اور سوراخ دار ہوتی ہے ۔ بحری چٹانوں پہ اگی کائی اور مردہ نامیاتی مادہ اس کی غذا ہے ۔ چین ۔ جاپان اور بحرالکاہل کے ساحلی علاقوں میں پائی جاتی ہے ۔ اس کا گوشت کھایا اور غلاف بٹن اور جیولری بنانے کے کام آتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جِنس کا کوئی صَدَف جِس میں کان کی شَکل کے توام سیپ ہوتے ہیں اور اِن کے کِناروں پر سانس لینے کے لیے سُراخ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

Haliotis (صَدفی) جِنس کا کوئی صَدف جِس میں کان کی شَکَل کے توام سیپ ہوتے ہیں اور اُن کے کِناروں پَر سانس لینے کے کَٹاوٴ یا سُوراخ ہوتے ہیں ۔ اندر سے چِکنا چَمَکدار ، مَثلاً ormer ۔

🔹 Roman Urdu