abacterial – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بے جرا ثیمی ۔ یونانزبزن سے ماخوذ ۔دو لفظوں اے اور بیکٹریون سے مل کر بنا ہے ۔ جن کے معنی بالترتیب نہیں اور اور ننھی سلاخ ہیں ۔ جراثیم کے بغیر ۔ جراثیم سے پاک ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بيکٹيريا (جرثومے) کے بغير ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیکٹیریا سے پاک ۔

🔹 Roman Urdu