English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Architectural Adjective عمارتی ڈیزائن سے متعلق ۔ عمارتی ۔ تعمیراتی ۔
Architectural acoustics Noun تعمیری سمعیات ۔
Architectural remains Noun فن تعمیر کے آثار ۔ باقیات فن تعمیر ۔
Architecturalist Noun فن تعمیر کا پیشہ ور ۔
Architecturalization Noun تعمیر کی غرض سے کام نکالنے والا ۔
Architecturalize Verb تعمیری اغراض یا نقشے سے منطبق کرنے والا ۔
Architecturally Adverb فن تعمیر کے لحاظ سے ۔
Architecture Noun فنِ تعمیر ۔ طرزِ تعمیر ۔
Architis سوزش مقعد ۔
Architrave Adjective ستونوں سے اوپر اور چھت سے نیچے والے حصے میں پتھر کا آرائشی کام کھڑکیوں یا دورازوں کے کناروں پر کیا ہوا آرائیشی کام آر کی وولٹ توس کے سامنے والے حصے کے نقش و نگار ۔
Architraved Adjective نقش و نگار سے آراستہ ۔ سرغول سے بنا ہوا ۔
Architypographaer Noun طابع اعلیٰ ۔ دفتر طباعت کا نگراں ۔
Archival Adjective دَستاويزاتی ۔ مُحافِظ خانوں يا اُن ميں رَکھی ہُوئی اشيا اور دَستاويزات سے مُتَعلِق ۔
Archival holdings Noun محافظ خانہ کا آثاثہ ۔
Archive Noun ارکائیو ۔ وہ ريکارڈ يا دَستاويز جِسے کِسی چِيز کے ثُبُوت کے طَور پَر محفُوظ کِيا گَيا ہو ۔
Archive bit آرکا ئیوبٹ ایک بٹ جوفائل سے وابستہ ہو اور جسےاس بات کی نشاندہی کے لیے استعمال کیا جاتا ہو کہ آیا فائل کا بیک اپ کیا گیا ہے یا نہیں ۔
Archive series Noun دستاویزوں کا سلسلہ ۔ سلسلہء دستاویزات ۔
Archives Noun دفتر خانہ ۔ محافظ خانہ ۔تاریخی دستاویزات ۔ وہ جگہ جہاں سب کچھ حفاظت سے ہو ۔
Archivesite آرکائیو سائیٹ انٹرنیٹ پرایسی سا ئیٹ جو فائلز سٹور کرتی ہے ۔
Archivist Noun مُحافِظ دَستاويزات ۔ خانوں يا ريکارڈ کا پاسبان ۔
Archivolt Noun کسی محراب کے اندر کی تَزئين اور منبَت کاری ۔
Archlet Noun ایک چھوٹی کمان ۔ کمانچہ ۔
Archlike Adjective محراب نما قوس نما ۔ گنبد نما ۔
Archlintol Noun محرابی سردل ۔
Archlintol bracket Noun آرچلن ٹول بریکٹ ۔
Archlute Noun ایک لمبی بڑی رباب ۔
Archly Adverb مَکّاری سے ۔ چالبازی سے ۔
Archness Noun چنچل پن ۔ چپلاہٹ ۔
Archnet اے آرسی نیٹ اٹیچڈ ریسورس کمپیو ٹر نیٹ ورک کا اختصار ۔
Archnoid Noun adjective مغز ۔ حرام مغز اور مہروں پر لِپٹی ہوئی تین جھلیوں میں سے کوئی ایک ۔