archive – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ارکائیو ۔ وہ ريکارڈ يا دَستاويز جِسے کِسی چِيز کے ثُبُوت کے طَور پَر محفُوظ کِيا گَيا ہو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

محافظ خانہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آرکائیو ۔ ایک ٹیپ یا ایسی ڈسک جس میں دوسری سٹوریج ڈیوائس سے ایسی فائلز کاپی کر کے رکھی گئی ہوں جنہیں بیک اپ سٹوریج کے طور پر استعمال کیا جائے ۔ ایک کمپر یسکی گئیفائل ۔ انٹرنیٹ کی ایسی فائل ڈائریکٹری جوفائل ٹرانسفرپروٹوکول ایف ٹی پی یا انٹرنیٹ پر سٹور کی گئی فائلز کی نشر واشاعت کے لیےقا ئم کی جانے والی انٹرنیٹ ڈائریکٹری سےدستیاب ہو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آر کائیو ۔ کسی ٹیپ یا ڈسک پر طویل استعمال کے لیے فائلز کاپی کر نا ۔ فائل کو کمپریس کرنا ۔

🔹 Roman Urdu