English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Archimedes principle of
Archimedes principle the buoyancy force on an object immersed in a fluid is equal to the weight of the fluid displaced by the body named after archimedes c287 212bc
Archimedian drill Noun ارشمیدسی برما ۔ اِس برمے میں کاٹنے والا نوکیلا پھل جو لکڑی میں سُراخ کرتا ہے ۔
Archimedian screw Noun ارشمیدسی پیچ ۔ ڈھلوان نال ۔ جِس میں مرغولہ نُما پیچ لگا ہوتا ہے ۔
Archimime Noun مسخرا ۔ ہنسوڑ ۔ وہ بھانڈ جو رومی جلوس میں جنازہ میں مردہ کی نقل کرتا تھا ۔
Archimorpheme Noun آرکی صرفیہ ۔
Archimorula Noun اولین شہتوتیہ
Archinephric Adjective ابتدائی حالت کے گروہ کا ۔
Archinephron Noun ابتدائی حالت میں گروہ ۔
Archineuron Noun اولین عصبیہ
Arching Noun محراب بنانے کا عمل ۔ محراب دار تعمیر ۔ محرابی کجی ۔
Archipalium Noun اِبتدائی دماغ ۔ اوّلیں قشرہ دِماغ ۔ دِماغ کا قدیم جُزو جو جانوروں میں پایا جاتا ہے ۔
Archipallium اِبتدائی دماغ ۔ اوّلیں قشرہ دِماغ ۔ دِماغ کا قدیم جُزو جو جانوروں میں پایا جاتا ہے ۔
Archipelago Noun بَحرُالجَزائر ۔ کوئی آبی خِطَہ جِس ميں بہَت سے جَزيرے جا بَجا ہوں ۔
Archipelegian Noun مجمع الجزائری ۔ کثیر الجزائری ۔
Archiperlaria Adjective آرکی پرلیریا ۔ قدیم، سنگ مکھیاں ۔ سنگ مکھیوں اور پنکھ پراں کی ذیلی قسم اولین عصری حشرات جو جنوبی امریکہ اور آسٹریلیشا تک محدود ہیں ۔ زائدہ زبان رکھتی ہیں ۔ چانہ بڑا ہوتا ہے ۔ پروں پر آڑھی ترچھی دھایاں ہوتی ہیں ۔ پیوپا کے ابتدائی چار سے چھ حصوں پر عقبی گل پھڑے سے پائے جاتے ہیں ۔
Archiphoneme Noun آرکی صوتیہ ۔
Archiplasm Noun اولین مایہ
Archiplsam Noun ایک فرضی قدیم مایہ ۔ اولین مایہ ۔
Archipterygian Adjective ابتدائی فلس کا یا پر کا ۔
Archipterygium Noun ابتدائی پر یا فلس ۔
Archistome Noun اولین دین
Architect Noun adjective معمار ۔ ماہر فن ۔ تعمیرات ۔
Architective Adjective معمارانہ ۔ تعمیری ۔ فن تعمیر کے متعلق ۔
Architectonially Adverb تنظیم علوم کی بہ نسبت ۔
Architectonic Adjective عِمارَیاتی ۔ فَنِ تَعمير يا اُس کے ماہِرين سے مُتعلِق ۔
Architectonical Adjective فن تعمیر سے متعلق ۔ تعمیری مہارت ۔
Architectonics Noun عماريات ۔ عِلمِ تعمِیر۔ فَنِ عِمارَت سَازی ۔
Architectress Noun زن معمار ۔ معمار عورت ۔
Architectual assistant Noun معاون خاکہ انداز ۔