English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Archiannelida | Adjective | آرکین نیلیڈا ۔ قدیم کنڈل کیڑے ۔ سمندری کنڈل کیڑوں غیر حبلی کی ایک صنف ۔ سمجھا جاتا ہے کہ قدیم دور سے تعلق رکھتی ہے یا انحطاط پذیر ہے ۔ جسم باریک اور لمبا ہوتا ہے ۔ داخلی حصے نمایاں طور پر الگ الگ نظر آتے ہیں لیکن بیرونی سطح پر ان کے جوڑ نہیں ہوتے ۔ سخت بال جیسے خار یا ابریہ رکھتے ہیں ۔ زائد پا نہیں ہوتے ۔ دونوں جنسیں اکٹھی ہوتی ہیں ۔ |
| Archiater | Noun | طبیب خاص ۔ شاہی طبیب یا طبیب درباری ۔ |
| Archiblast | Noun | وہ متقاطع پتر جو بعض قسم کی گھاس کے جنین پر رہتا ہے ۔ |
| Archiblastoma | Noun | اولین ناہضی گلٹی |
| Archicenter | Noun | اولین مرکز |
| Archicerebellum | Noun | ابتدائی دماغ اولین دماغ |
| Archichlamydeae | Adjective | آرکی کلیمائیڈیا ۔ اولین قبائیہ ۔ بند تخم پودوں کی ایک ذیلی قسم جن میں چھوٹے دو فلقی پودے شامل ہیں ۔ ان میں پیریانتھ نامکمل ہوتا ہے یا بالکل نہیں ہوتا ۔ |
| Archicortex | Noun | اصلی قشرہ دماغ |
| Archicyte | Noun | اولین خلیہ |
| Archidiaconal | Adjective | آرچیڈیکون سے متعلق ۔ |
| Archididascalian | Adjective | مدرس اعلا کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Archididascalus | Noun | اسکول کا ہیڈ ماسٹر ۔ مدرس اعلا ۔ |
| Archie | آرکا ئیو انٹرنیٹ کی ایسی یوٹیلیٹی جس کی مدد سے پلبک آرکائیو سے قابل حصول گمنام ایف ٹی پی تلاش کی جاتی ہیں ۔ | |
| Archiepiscopacy | Noun | اسقف اعظم کے ذریعہ کلیسائی حکومت کا طریقہ ۔ |
| Archiepiscopal | Adjective | اسقف اعظم سے متعلق ۔ صدر اسقفی ۔ |
| Archiepiscopality | Noun | صفت اسقف اعظم ۔ اسقفیت ۔ |
| Archiepiscopalship | Noun | اسقف اعظم کا عہدہ ۔ |
| Archiepiscopate | Noun | آرچ بِشَپ کی سَرفَرازی یا عُہدہ۔ |
| Archieserver | آرکی سرور انٹرنیٹ میں ایسے سرور کو کہتے ہیں جوپبلک ایف ٹی پی آرکائیو کی فائلز کے ناموں اورایڈریس کی انڈیکس پرمشمتل ہوتی ہے ۔ | |
| Archigaster | Noun | قناتہ ہضمیہ جنینی |
| Archigenesis | Noun | اولین تولید |
| Archil | Noun | نَباتی رَنگ ۔ کائی سے حاصل کِيا جانے والا بَنَفشی يا ارغُوانی رَنگ کا مادہ ۔ |
| Archilochian | Noun | امبک میٹر کے موجد آرچیلوچس کے متعلق ۔ |
| Archimage | Noun | سَاحرِ اعظم ۔ بَڑا جادُوگَر ۔ |
| Archimandrite | Noun | صَدَر خانقاہ ۔ يُونانی کلَيسیا میں کوئی راہب ۔ |
| Archimedean | Adjective | آرشَمِيدسی ۔ يُونانی ماہِر طَبيعات ۔ |
| Archimedean screw | Noun | آرشِميدسی بيچ ۔ پانی کو اُوپَر لے جانے کا آلَہ ۔ |
| Archimedes | Noun | شہر سرا کیوس کا ایک مشہور ریاضی داں ۔ |
| Archimedes | Noun | شہر سرا کیوس کا ایک مشہور ریاضی داں ۔ |
| Archimedes principle | اصول ارشمیدس۔ جب کسی جسم کو مائع مٰیں ڈبو یا جائے تو اس جسم پر اچھال کی قوت عمل کرتی ہے ۔ اسکی مقدار جسم کے مساوی انجم مائع کے برابر ہوتی ہے ۔ اچھال کی قوت ۔ جسم کا حجم x مائع کی x کثافت تقلی اسراع ۔ |