English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Archocale فتق جائے براز ۔
Archocele Noun فتق مبرز
Archology Noun اشیاء کے مبداء کے متعلق عقیدہ ۔ نظریہ اولیات ۔
Archon Noun آرکون ۔ قَديم ايتھنَز کے سَر کردَہ حاکم یا مجسٹریٹ
Archon aponymos Noun ارکان پانی موس ۔
Archon basi leus Noun ارکن بسی لی اس ۔
Archon polemarchos Noun آرکن پولی مارکوس ۔
Archonship Noun آرکن کا عہدہ ۔ مدت حکومت ۔
Archontic Adjective آرکن سے متعلق ۔ ان عارفوں میں سے ایک جن کا عقیدہ تھا کہ دنیا کو آرکنتی نے تخلیق کیا ۔
Archoplasm Noun محیط مایہ
Archoplasma Noun محیط مایہ
Archoptoma Noun مبرز ساقط
Archoptosis کانچ نکلنا ۔
Archorhagia Noun مقعد سے خون آنا
Archorrhea Noun سیلان مبرز
Archosauria Adjective آرکو ماریا ۔ قدیم سو سماریہ ۔ رینگنے والے جانداروں کی ایک ذیلی صنف زیادہ تر معدوم ہو چکے ہیں ۔ کسی زمانے میں کرہ ارض پر ان فقاریہ کا غلبہ تھا ۔
Archosome Noun اولین مایہ
Archostegnosis Noun مبرز کی تنگی
Archostenosis جائے براز کا سکڑاو ۔
Archosyrinx Noun ناسور مبرز رودہ مستقیم کی پچکاری
Archpriest Noun پادری ۔ نائب اسقف جو گرجا کا مہتمم بھی ہوتا ہے ۔
Archway Noun چھتے دار راستہ ۔ چھتا ۔ ڈیوڑھی ۔
Archwise Adverb محراب کی طرح ۔ کمان کی طرح ۔
Archyl Noun مادہ اولی
Archyle Noun مادہ اولی
Arci form Adjective کمان صُورت ۔ محرابی ۔ قَوسی شَکل کا ۔ قَوس دار ۔
Arciform Adjective کمان کی طرح خم ۔ کمان کی شکل کا ۔ محراب شکل ۔
Arco phobia Phrase اونچی جگہوں کا خوف
Arcograph Noun قوس ساز ۔ ایک آلہ جس سے مرکزی نقطہ کو استعمال کئے بغیر دائرہ کا قوس بناتے ہیں ۔
Arcorbate calcium Noun چونا اور اسکار بک الیسڑ جو بطور غزائی معاون کے استعمال ہوتا ہے اور جس کو وٹامن سی کی وافر مقدار فراہم کرتا ہے غیر حل پزیر نمک سی اے سی او کیلشیم کاربو نیٹ سی سی اے ار بی او این اے ٹی یا کلکیریا کارب پانی میں حل نہیں ہوتا یہ انڑوں کے خول چھلکا چونے کے پھتر اور چاک میں موجود ہوتا ہے