English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Arctation Noun باہم نزدیک آنے کا عمل ۔ انقباض ۔
Arctic Adjective شُمالی ۔ قُطَب شُمالی کا يا اُس کے نَواح کا ۔ سَرد ۔مُنجمَد ۔ بَرفانی ۔
Arctic circle Adjective دائرہ شمالی ۔ دائرہ قطب شمالی ۔
Arctic mongol Noun آرکٹک منگول ۔
Arctic pole Noun قطب شمالی ۔
Arctitude Noun تنگی ۔
Arctogaea Adjective آرکٹوگیا ۔ شمالی خطے ۔ جغرافیہ حیوانات کے مطابق ایسے علاقے جو مختلف جانداروں کی افزائش کے لیے زرخیز قرار دئیے گئے ہیں ۔
Arctogaeal Adjective زمین کے قطب شمالی علاقہ سے متعلق ۔
Arcual Adjective کمانی ۔ قوسی ۔
Arcuate Verb قوسی ۔ ایسےریشےجومخیخ اورمخ سےمنسلک ہوں ۔
Arcuate fibre Noun دماغ کے کمان نما ریشے ، محرابی ریشے
Arcuated Adjective کمانی ۔ قوسی ۔ محراب دار ۔
Arcuately Adverb قوسی یا محرابی طرز سے ۔
Arcuation Verb محراب کی طرح کج ہونا ۔ عمارت سازی میں محراب استعمال کرنا ۔
Arcuatus morbus Noun یرقان
Arcuatus pes Noun چنگل پاء
Arcuatus talipes Noun تلوے کا وہ کنارہ جو زمین سے نہیں لگتا
Arcurate commissure Noun محرابی اتصالی (جور)
Arcurate eminence Noun فراز محرابی
Arcus senilis Noun قوس پیری ۔ جوعام بڑھےآدمیوں میں زیادہ نمایاں ہوتاہے ۔
Arcuss senilis بورھوں کی آنکھ کے انگوری پردے کا جالا ۔
Ard Noun کدالی ۔ تاریخ ، سیاسیات و اثریات ۔
Ardaan Name اردعان ۔ نرباز ۔ باز کی نسل میں نر ۔
Ardaz Name اردز ۔ قوی ہونا ۔ استوار ۔ مضبوط ہونا ۔
Ardeb Noun خشک چیزوں کو ناپنے کا ایک مصری پیمانہ ۔
Ardeen Name اردین ۔ امتحان ۔ تجربہ ۔
Ardency Noun سوز ۔ گَرمی ۔ سَرگَرمی ۔ اِشتِياق ۔
Ardent لال ، گرم ۔
Ardent arcus Noun new latin گرم جلتا ہوا تپ زدہ شدید الرغبت
Ardent of spirit Noun الکحلی شرابیں ۔