English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Application class 8th write an application to your headmaster headmistress for the grant of fee concession | — | — |
| Application class 8th write an application to your headmaster headmistress to your for change of your section | — | — |
| Application developer | Noun | ایپلیکیشن ڈویلپر ۔ ایک فرد جو کسی ایپلیکیشن پروگرام کی وضع قطع اور آپریشن کا تجزیہ کرتا ہے اور پروگرام کا ڈیزائن تیار کرتا ہے ۔ |
| Application development environment | Noun | ایپلیکیشن ڈویلپمینٹ انوائرنمنٹ ۔ پروگرام رکھنے کی ایسی جگہ جسے سافٹ ویئر ڈویلپرز استعمال کرتے ہیں ۔ |
| Application development language | Noun | ایپلیکیشن ڈویلپمنٹ لنگوئج ۔ ایک کمپیوٹر لنگوئج جس کی مدد سے کمپیوٹر کی دوسری ایپلیکیشنز بنائی جائیں ۔ |
| Application development system | Noun | ایپلیکیشن ڈویلپمنٹ سسٹم ۔ ایک ایپلیکیشن کی ڈویلپمنٹ کے لیے ڈیزائن کی گئی ایک پروگرامنگ انوائر نمنٹ جس میں اکثر و بیشتر روزمرہ استعمال میں آنے والے عام سافٹ ویئرز کی لائبریری بھی شامل ہوتی ہے جسے ڈویلپڈ پروگرامز میں استعمال کے لیے رکھا جاتا ہے مثال کے طور پر اس میں ٹیکسٹ ایڈیٹر ، کمپائلر اور لنکز شامل ہیں ۔ |
| Application fee | فیس درخواست ۔ اجرت درخواست ۔ | |
| Application for amendment | درخواست برائے ترمیم ۔ | |
| Application for leave to appeal | اپیل کے لیے اجازت کی درخواست دینا ۔ | |
| Application for restoration | درخواست باز قائمی ۔ بہ نمبر سابق ۔ درخواست بحالی مقدمہ ۔ | |
| Application for substitution of legal heirs | درخواست قائم مقامی ورثا قانونی ۔ | |
| Application for withdrawal of suit | درخواست دست برداری مقدمہ ۔اٹھا لینے کی درخواست ۔ | |
| Application form | فارم درخواست ۔ ایسا فارم جس پر کوئی بھی درخواست لکھی جاتی ہے ۔ | |
| Application gateway | Noun | ایپلیکیشن گیٹ وے ۔ ایک مشین پر چلنے والا سافٹ ویئر جس کو ایک الگ تھلگ نیٹ ورک پر اس کی حفاظت کی غرض سے چلایا جاتا ہے ۔ پھر بھی یہ پرائیویٹ نیٹ ورک اور باقی دنیا کے درمیان کی ٹریفک گزرنے دیتا ہے ۔ |
| Application generator | Noun | ایپلیکیشن جنریٹر ۔ سورس یا مشین کوڈ بنانے والا ایک ایسا سافٹ ویئر جو ایک ایسی ایپلیکیشن چلاتا ہے ۔ جس کی بنیاد مطلوبہ کام کی تفصیل کی ہے ۔ |
| Application in aid of execution | درخواست بہ ضمن اجزائے ڈگری ۔ | |
| Application money | Adjective | فیس درخواست ۔ |
| Application of sets | Noun | سیٹوں کا استعمال ۔ |
| Application processor | ایپلیکیشن پروسیر صرف ایک ایپلیکیشن کے لیے وقف کیا جانے والا پروسیسر ۔ | |
| Application program | Noun | کمپیوٹر اِستعمال کرنے والے کے لیے کِسی خاص کام کے لیے تیار کیا ہوا کمپیوٹر پروگرام ۔ |
| Application programminginterface | ایپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس روٹینز کا ایک ایسا سیٹ جسے ایک ایپلیکیشن پروگرام کمپیوٹر کے آپریٹنگ سسٹمز کےضابطوں کی پرفارمنس پر ہدایات دینے کے لیے استعمال کرتا ہے ۔ | |
| Application to certify payment | درخواست تصدیق ادائیگی ۔ | |
| Applicationheap | ایپلیکیشن ہیپ ریم کا ایک بلاک جسے ایک ایپلیکیشن اپنے کوڈ ریسور سز ریکا رڈز ڈا کیومنٹ ڈیٹا اور دوسری معلومات ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال کرتی ہے ۔ | |
| Applicationlayer | ایپلیکیشن لیئر اوپن سسٹمز انٹر کنکشن اوایس آئی ریفرنس ماڈل کی معیار کے بلند ترین لیئر ۔ | |
| Applicationshortcut key | ایپلیکیشن شارٹ کٹ کی ایک کی یامختلف کیز کا مجمو عہ جسے پریس کرنے پر ایک ایپلیکیشن میں فوری طور پرایسا کوئی عمل سرانجام ہوگا جس کے لیے عام حالات میں صارف کے کئی ایکشنزدرکار ہوتے ہیں ۔ | |
| Applicative applicatory | — | — |
| Applicative aspect | Noun | اطلاقی کیفیت ۔ |
| Applicatively | Adverb | عملی اعتبار سے ۔ بطور مناسب ۔ |
| Applicator | Noun | عامِل ۔ مِلساق پُجاری ۔ ضَمادی ۔ دَوائی ۔ |
| Applicatory | Noun adjective | عملی ۔ قابلِ اجراء ۔ مناسب ۔ |