application development system – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایپلیکیشن ڈویلپمنٹ سسٹم ۔ ایک ایپلیکیشن کی ڈویلپمنٹ کے لیے ڈیزائن کی گئی ایک پروگرامنگ انوائر نمنٹ جس میں اکثر و بیشتر روزمرہ استعمال میں آنے والے عام سافٹ ویئرز کی لائبریری بھی شامل ہوتی ہے جسے ڈویلپڈ پروگرامز میں استعمال کے لیے رکھا جاتا ہے مثال کے طور پر اس میں ٹیکسٹ ایڈیٹر ، کمپائلر اور لنکز شامل ہیں ۔

🔹 Roman Urdu