application gateway – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایپلیکیشن گیٹ وے ۔ ایک مشین پر چلنے والا سافٹ ویئر جس کو ایک الگ تھلگ نیٹ ورک پر اس کی حفاظت کی غرض سے چلایا جاتا ہے ۔ پھر بھی یہ پرائیویٹ نیٹ ورک اور باقی دنیا کے درمیان کی ٹریفک گزرنے دیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu