English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Apple grow on tree Phrase سیب درختوں پر لگتے ہیں ۔
Apple jack
Apple john Noun جان سیب ۔ ایک قسم کا سیب جس کے بارے میں مشہور ہے کہ دو سال تک رہتا ہے اور رکھنے کے بعد زیادہ جھریاں پڑنے پر مزیدار ہو جاتا ہے ۔
Apple john Noun جان سیب ۔ ایک قسم کا سیب جس کے بارے میں مشہور ہے کہ دو سال تک رہتا ہے اور رکھنے کے بعد زیادہ جھریاں پڑنے پر مزیدار ہو جاتا ہے ۔
Apple key Noun ایپل کیِ ۔ ایپل کی بورڈز پر موجود ایک کی جس پر ایپل کا لوگو اور آﺅٹ لائن بناہوتا ہے ۔
Apple leaf Noun بنفشہ فرنگی ، من سکھ ، زہرۃ الثالوث
Apple love Noun ٹماٹر
Apple moth
Apple oak Noun ماجو پھل ، عفص
Apple of adam Noun وہ سیب جو حضرت آدم نے کھایا اور بہشت سے نکالے گئے ۔ کنٹھ ۔
Apple of discord وجہ نزاع ۔
Apple of eye Noun آنکھ کا ڈھیلا، دیدہ مقلہ
Apple of love Noun ٹماٹر ۔ شجر ممنوعہ کا پھل ۔ کوئی ایسی چیز جو شکل اور رنگ میں سیب کے مشابہ ہو ۔
Apple of ones eye
Apple of sodom Phrase بظاہر خوبصورت مگر پکڑنے پر دھواں اور راکھ میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔
Apple of sodom or dead sea apple Idiom phrase قدما کے مطابق ایک پھل جو دیکھنے میں خوبصورت گھر جو چھونے پر جل جاتا ہے ۔
Apple of the eye Idiom phrase لاڈلا ۔ پیارا ۔ عزیز ۔ آنکھوں کا نور ۔
Apple pie Noun سیب کا بنا ہوا ۔ وہ پودے جن کی پتیاں بید کی پتیوں جیسی ہوتی ہیں اور زرد پھول ہوتے ہیں ۔
Apple pie Noun سیب کا بنا ہوا ۔ وہ پودے جن کی پتیاں بید کی پتیوں جیسی ہوتی ہیں اور زرد پھول ہوتے ہیں ۔
Apple pie bed
Apple pie order
Apple polisher Noun خوشامدی ۔ چاپلوسی ۔ کاسہ لیس ۔
Apple punica Noun انار
Apple sauce Noun سیب کی چٹنی ۔ خلوص سے خالی بات ۔
Apple script Noun ایپل سکرپٹ ۔ ایپل کمپیوٹر انکار پوریٹڈ کی تیار کردہ سکرپٹ لینگوئج جو میک او ایس کمپیوٹرز پر چلنے والے مکنٹوش کمپیوٹرز کے لیے تیار کی گئی تاکہ کمانڈ پر عمل درآمد کرنے ، فنکشنز کو خودکار بنانے میں مدد مل سکے ۔
Apple sell two to twenty rupees Phrase بیس روپے میں دو سیب فروخت ہوتے ہیں
Apple shell
Apple sugar Noun امریکی سیب
Apple talk Noun ایپل ٹاک ۔ ایک سستا لوکل ایریا نیٹ ورک جسے ایپل یا نان ایپل کمپیوٹر ز پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
Apple tart سیب سموسہ ۔