English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Applied درخواست کیا ۔
Applied anatomist Noun اطلاقی تشریح
Applied chemistry Noun اطلاقی کیمیا ۔
Applied cost اطلاقی لاگت ۔
Applied economics اخلاقی معاشیات ۔
Applied ethics Noun اطلاقی اخلاقیات ۔
Applied geometry Noun اطلاقی جیومیٹری ۔
Applied linguistics Noun اطلاقی لسانیات ۔
Applied mathematics Noun اطلاقی ریاضی ۔
Applied mathematicsmixed mathematics
Applied mechanics Noun اطلاقی میکانیات ۔
Applied music Verb صوتی اور آلاتی موسیقی میں کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ۔
Applied or practical chemistry Noun عملی کیمیا ۔ پر اسرار تغیر یا عمل ۔
Applied political science Noun اطلاقی سیاسیات ۔
Applied politics Noun سیاسیات منطبقہ ۔
Applied psychology Verb اطلاقی نفسیات ۔ نفسیات کی وہ شاخ جوزندگی اورعملی مسائل میں نفسیات کےاسلوب اورنتائج کااطلاق کرتی ہے ۔
Applied research Noun عملی تحقیق ۔
Applied science Noun اطلاقی سائنس ۔
Applied science or physics or linguistics etc Noun اطلاقی یا عملی سائنس وغیرہ ۔
Applied sociology Noun عملی سماجیات ۔
Applied statistics Noun اطلاقی شماریات ۔
Applier Noun اطلاق کُنِندَہ ۔ لَگانے والا ۔ اطلاق کَرنے والا ۔
Applique Adjective جَڑاو ۔ پيوَستَہ ۔ اپليق دوزی کَرنا ۔ ٹانکنا ۔
Applique method Noun چسپاں کاری کے طریقے ۔
Appliqued Adjective لیس لگا ہوا ۔
Applirtion حصہ دینا ، بانٹنا ۔ تقسیم کرنا ۔
Applot Verb ٹکڑوں اور حِصوں میں تقسیم کرنا ۔ حِصہ لگانا ۔
Applotment Noun تقسیم ۔ حِصہ ۔
Apply درخواست کرنا ۔
Apply for Idiom phrase درخواست دینا ۔ عرضی دینا ۔ گزارش کرنا ۔