English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Apply force or pressure Verb کسی چیز کو دھکیلنا ۔ زور لگانا ۔ طاقت کا استعمال کرنا ۔
Apply to آسامی کے لیے درخواست دینا ۔
Apply to a person for something Noun کسی شخص سے کسی چیز کے لیے درخواست ۔
Applying Verb درخواست دینا ۔ درخواست کرنا ۔
Appoggiatura Noun اصل سے پہلے لگائی جانے والی سُرتی جو عموماً نِصف ماترا کی ہوتی ہے ۔
Appoint تعینات کرنا مخصوص کرنا ۔
Appoint me over the granaries of the land he said i shall be a knowledgeable keeperq 12 55
Appoint ment وقت لینا ، وقت پر پہنچنا ۔
Appointe Adjective چیزیں اس طرح رکھی ہوں کہ ان کے سرے یا کنارے ایک دوسرے کو چھوتے ہوں ۔
Appointed تعینات کیا مخصوص کیا ۔
Appointed day Noun روز مقررہ ۔ تقرر شُدہ ۔ مامور شُدہ ۔
Appointee Noun مُقَرَر کِيا گَيا شَخص ۔ مامُور ۔ فيض ياب ۔
Appointer Noun تقرر کنندہ ۔
Appointing authority مقرر کنندہ حاکم ۔
Appointive Adjective تَقَرَّر کی صُورَت ميں ۔ تَقَرَّراتی ۔ تَقَرَّر سے مُتعلِق ۔
Appointment Adjective کسی اجلاس وغیرہ کے سلسلہ میں تعین وقت ۔ جگہ منصب ۔ سازو سامان ۔ لوازمات خانہ یا دفتر ۔ کسی واضح اصول کے مطابق منصفانہ طور پر حصے کرنا اور تقسیم کرنا ۔ مناسب حصوں میں بانٹ دینا ۔
Appointment board مجلس تقرر کنندہ ۔
Appointments column Adjective ملازمتوں کا کالم ۔ ضرورت ہے ۔ کا کالم ۔ ضرورت کا اشتہار ۔
Appointor Noun مُقَرَر کَرنے والا ۔ مامُور کَرنے والا ۔ فيض رَساں ۔
Appoinyment letter اطلاع نامہ ۔ تقرری ۔ کسی چیز کی اطلاع دینا ۔
Apporap Name اپورپ ۔ عجیب و غریب ۔ انوکھا ۔ نادر ۔
Apporation Verb بانٹنا ۔ بٹوارہ کرنا ۔ خاندانی جائداد میں سے حصّے کرنا ۔
Apport Noun حاضرات کے عمل میں مادّی اشیا پر اِسرار طریقے سے پیدا کر دِکھانا ۔ اِس طرح پیدا کی ہوئی چیز ۔
Apportion حصہ لگانا ۔
Apportion blame or praise etc Verb الزام یا تعریف کا مستحق ٹھہرانا ۔
Apportionable Adjective تقسیم کے قابِل ۔ قابِل تقسیم ۔
Apportionable annuity Noun قابل تقسیم سالیانہ ۔
Apportioned حصہ لگایا ۔
Apportioned tax ( خاص کیا گیا ) محتص شدہ ٹیکس ۔
Apportionment تقسیم بجعمہ متناسب ۔