English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Apicalis Noun چوٹی (لاطینی)
Apically Adverb چوٹی کے طور پر ۔ بالراس ۔
Apicectomy Greek latin سَن راس بَر آری ۔ دانت کی جَڑ کا اخراج
Apician Adjective پر تکلف غذا سے متعلق ۔
Apicifixed Adjective چوٹی پر لگایا ہوا ۔ جمایا ہوا
Apicilar Adjective چوٹی کی شکل کا ۔ نوک کی شکل کا ۔
Apicitis Noun پھیپھڑہ کی چوٹی یا دانت کی جڑ میں سوزش
Apick a back Noun بردوش ۔ بدوش ۔ بر پشت ۔
Apicoectomy Noun جبڑا کو کاٹ کر دانت کی جڑ کو چیرا لگانا
Apicolocator Noun معین الراس
Apicolysis Greek latin اِس ریہ پاشی ۔ بالائی چھاتی کی دیوار سی بَغلی پلیورا کو چھیل دیا جاتا ہے
Apicostomy Noun تقویہ الراس
Apicular Adjective چھوٹی نوک کا یا اس سے متعلق ۔
Apiculate Adjective باریک نوک کے ساتھ ۔
Apicultural Adjective مَگس بانی ۔ نَحل پَروَری سے مُتعلِق ۔
Apiculture Noun مَگس بانی ۔ نَحل پَروَری ۔ شہَد کی مَکھِّياں پالنا ۔
Apiculus Noun ایک باریک نوک یا سرا ۔
Apidae Adjective اپیڈا ۔ شہد کی مکھیاں ۔ غشائی پر دار حشرات کا خاندان جو مل جل کر بھی رہتے ہیں اور الگ تھلگ بھی ۔ سماجی نوع زمین کے اوپر چھتہ بناتی ہے ۔ جن میں اجتماعی رہائش رکھتی ہیں ۔
Apiece Adverb فی ۔ فرد ۔ ہر ایک
Apinch Adverb چیونٹی کاٹنے کی طرح سے ۔ چیونٹی کاٹنے کی غرض سے ۔
Apinealism Noun صنوبریت
Apiocrinite Noun علم معدومیات کی ایک اصطلاح ۔
Apiol Noun کافور جعفری جو پارسلے کے بیجوں کو تقطیر کرنے سے ملتا ہے ۔
Apiphobia Noun شہد کی مکھیوں سے ڈرنا
Apis Noun اے پس ۔ زنبور زرد کی ایک قسم جس سے شہد کی مکھی بھی ملتی جلتی ہوتی ہے ۔
Apisate Noun ڈائی ایتھائل پروبیون اور نکوٹن اسائیڈ پریڈوکسین رائبو فلیوین اور تھیامین پر مشمتل دوا کا نام ۔
Apish Adjective بُوزنوں کی سی خَصلَت والا ۔ اپنے سے بَڑوں کی نَقَل اُتارنے ، ريس کَرنے والا ۔
Apishly Adverb بُوزنوں کے سے انداز ميں ۔
Apishness Noun بُوزنَہ پَن ۔ نَقالی ۔ ريس ۔
Apisination Noun شہد کی مکھی کا زہر چڑھنا