apidae – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اپیڈا ۔ شہد کی مکھیاں ۔ غشائی پر دار حشرات کا خاندان جو مل جل کر بھی رہتے ہیں اور الگ تھلگ بھی ۔ سماجی نوع زمین کے اوپر چھتہ بناتی ہے ۔ جن میں اجتماعی رہائش رکھتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu