English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aphonia Greek بے صُوتی ۔ فُقدان آواز ۔ آواز کا ضیاع
Aphonic Adjective جو تلفظ میں نہ آۓ ۔ بے صدا ۔ بے تلفظ ۔
Aphonous Adjective بے آواز ۔ بے زبان ۔ گونگا ہونے کی حالت ۔
Aphony Verb adjective بے زبانی ۔ گلابیٹھ جانا ۔ آواز غائب ہو جانا ۔
Aphoresis Noun عدم تحمل درد
Aphoria بانچھ پن ۔
Aphorism Noun جامع کلمہ ۔ ضربُ المثل ۔مثل ۔ کہاوت ۔
Aphorismatic Adjective مثل سے متعلق ۔
Aphorismic Adjective مثل کی طرح کا ۔
Aphorist Noun مثل بولنے والا ۔ پُر حکمت باتیں کرنے والا ۔
Aphoristic Adjective بَلاغَت سے مُتعلِق يا مُشابَہ ۔ اجمال گوئی يا مَقُولَہ کے رُوپ ميں ۔
Aphoristically Adverb مَقُولے ، کَہاوَت کی صُورَت يا انداز ميں ۔
Aphorize Verb interjection اجمال و بَلاغَت سے کام لينا ۔
Aphorodisiac Noun قُوَّتِ باہ کو بَڑھانے والا عامَل
Aphose Noun احساس سایہ فاعلی
Aphotic Adjective افوٹیک ۔ بے ضیائیہ ۔ روشنی کے بغیر ۔
Aphrasia آواز کا بیٹھ جانا ۔
Aphraxia Verb دماغی چوٹ سے سیکھی ہوئی مہارتیں بھول جانا ۔
Aphrenia Noun بے عقلی
Aphrite Noun چونے یا کیلسائیٹ کا کاربونیٹ ۔
Aphrizite Noun ناروے میں پایا جانے والا ۔ ایک سیاہ ترین ملین ۔
Aphrodisiac شہوَت انگیز ۔ مَبہی ۔ ایسا ایجِنٹ جو جِنسی خواہِش پَیدا کَرے
Aphrodisian Adjective زہرہ سے متعلق ۔ پر شہوت محبت کرنے والا ۔
Aphrodite Noun زہرہ کا یونانی نام ۔ سمندری کیڑوں کی ایک قسم جس کے شعاع انداز کانٹے ہوتے ہیں ۔
Aphrosidrite Noun ایک نرم اور گہرے رنگ کی معدنی شئے جس میں لوہا ہوتا ہے ۔
Aphtha Noun قلاع ۔ بھورے رنگ کے چھوٹے چھوٹے داغ جو مُنہ کے اندر نِکل آتے ہیں ۔
Aphthae منہ کے چھالے ۔
Aphthitalite Noun پوٹاش کا اساسی سلفیٹ جو لاوا پر ملتا ہے ۔
Aphthoid Noun قلاع نما
Aphthong Noun لفظ کا وہ حرف جس کی آواز تلفظ میں پیدا نہ ہو ۔