English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aphthongia Noun گنگ ۔ الفاظ کو بولنے کی اہلیت نہ رکہنا
Aphthonite Noun ایک فولادی بھورے رنگ کی معدنی شے ۔
Aphthosis Noun منہ میں دانے ہونا ، منہ پکنا ، منہ آنا
Aphthosus bacillus Noun عصیہ قلاعی
Aphthous چھالوں والا ۔
Aphthous fever Noun تپ قلاعی ، منہ میں سفید دانوں کا بخار
Aphthous stomatitis برفک، قلاع (منھ میں خاکی دھبے والا) ورم دہن، مرض قلاع سے دہن کا متورم ہونا، اس طرح سے دہن کا متورم ہونا جس سے قلاع پیدا ہوجائے
Aphthovirus Noun منہ اور پائوں کو وائرس سے لگنے والی تکلیف
Aphtous ulcers قلاع پیدا کرنے والا زخم، قلاع کا زخم
Aphylactic Adjective قوت مدافعت سے خالی
Aphylaxis Noun مرض کے خلاف قوت مدافعت کا نہ ہونا
Aphyllous Noun بے برگہ ۔ ایسا درخت جِس میں قُدرتی طَور پر پتیاں نہ ہوں ۔
Aphysiopurpurin Noun حیوانی رنگ دار مادہ
Api Noun شہد کی مکّھی ۔ نخل پروری ۔ شہد کی مکھّیاں پالنا ۔
Apiaceous Adjective چھتر دار درخت ۔
Apian Adjective مَگسی ۔ نَحلی ۔ شہَد کی مَکھِيوں کا يا اُن سے مُتعلِق ۔
Apiarian Adjective نَحل پَروَری ۔ شہَد کی مَکھِّيوں کو پالنے سے مُتعلِق ۔ مَکھّی پال ۔ مَگس بان ۔
Apiarist Noun مَگس بان ۔ نَحل پَروَر ۔
Apiary Noun مہال ۔ چھتّا ۔
Apiasia Phrase فطری ذبول : کسی بافت یا نیسج کی نامکمل تکمیل ۔ نشوونما کی غیر مو جودگی ۔
Apical متعلقہ چوٹی ۔
Apical arcus Noun راسی رقبہ چوئی کا رقبہ
Apical articulation Noun نوک زبانی تلفظ ۔
Apical body Noun جسم راسی
Apical contact Noun نوک زبانی ربط ۔
Apical dominance Adjective ایپیکل ڈامینینس ۔ بالائی غلبہ ۔ چوٹی کی کلیوں کا زیریں کلیوں کی نشوونما پر اثر ۔
Apical dominance a phenomenon wherby the presence of an intact terminal bud an the shoot of a plant suppresses the growth of lateral shoots Phrase اے پی کل ڈومی نینس ، ایسا مظہر جس میں کسی پودے کی شاخ کےسرے پر واقع کامل کونپل کی موجودگی دیگر شاخوں کی نشونما کے عمل کو روک دیتی ہے ۔
Apical foramen Noun سوراخ راسی
Apical granuloma Noun دانت کی جڑ کے اندر رسولی
Apical meristem Adjective ایپیکل میری سٹیم ۔ مقسمہ خلیہ ۔ جڑ یا شاخ کی چوٹی پر پائی جانے والی بافت جہاں فعال خلیہ کی تقسیم عمل میں آتی ہے ۔