English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Antivirus Adjective ضد قشب ۔
Antivirus programme Noun اینتی وائرس پروگرام ۔ ایسا کمپیوٹر پروگرام جو کمپیوٹر کی میموری سکین کرنے کے علاوہ وائرس دھونڈ نکالنے ، انہیں تنہا کرنے اور ان کا خاتمہ کرنے کے کام انجام دیتا ہے ۔ اس کے علاوہ کمپیوٹر میں آنے والی فائلوں کا معائنہ کرتا ہے ۔
Antivitamin Noun وٹامن کو جسم میں جذب ہونے سے روکنے والی مثلا آیویڈن ۔
Antivivisectionism Noun زِندہ اجسام کی چیر پھاڑ سے اِختلاف ۔
Antivivisectionist Noun مُخالِفِ تَقطیع زِندَہ ۔ سائنسی تَحقیق کی خاطِر زِندَہ جانوَروں کی چیر پھاڑ کا مُخالِف ۔
Antixcion Noun ان بروج فلک سے متعلق کہا جاتا ہے ۔ جن کے فاصلے مساوی ہیں اور خط سرطان اور خط جدی کی مخالف سمتوں میں واقع ہیں ۔
Antixerophthalmic Noun مانع خشک رمد (گید)
Antixerotic Noun خشکی ختم کرنے والے
Antizymic Noun adjective دافع تخمیر ۔
Antizymotic Noun adjective دافع تخمیر ۔ دافع تخمیر مادہ ۔
Antler Noun بارہ سنگے کا سینگ ۔
Antler pick Noun سینگ کی کدال ۔
Antler sleeve Noun سینگ کا جوشن ۔
Antlered Adjective شاخ دار سينگ رَکھنے والا ۔
Antlerless Adjective بے سینگھا ۔ بے سینگ کا ۔
Antlers Adjective اینٹلر ۔ قرن گوزن ۔ ہرن کے سر میں دو ہڈی نما ابھار ۔ سینگوں کے برعکس یہ عموما شاخدار ہوتے ہیں ۔ ہر سال جھڑ جاتے ہیں ۔ اور صرف نر ہرن تک محدود ہیں ۔ البتہ رینڈیئر کے مادہ اور نر دونوں میں یہ قرن پائے جاتے ہیں ۔ زرافوں میں بھی یہ سینگ نما ابھار مادہ اور نر دونوں میں ہوتے ہیں ۔ لیکن یہ بہت چھوٹے اور غیر شاخدار اور ہمیشہ جلد میں ملفوف رہتے ہیں ۔
Antlia Adjective اینٹلیا ۔ چوس سونڈ مضاص ۔ خون چوسنے والے حشرات کا سونڈ نما منہ ۔
Antliate Adjective سونڈ والا ۔ سونگ دار ۔
Antnomastic Adjective مَجازا ۔ اِستَعارۃُ ۔
Antoantibody Anglo sexone greek ذاتی ضِد ۔ رَدِّ عمَل میں پَیدا ہونے والی شے ۔ کوئی چیز جِسَم کے اندَر ہی مُحَرَّک طور پر کام کَرتی ہے
Antocoagulant ایسا ایجِنٹ جو خُون کے انجماد کو کَم کَرتا ہے ۔ اِنسانی جِسَم میں اِس خفیف مِقدار پائی جاتی ہے
Antodontalgic ہڈی کا چھید ۔
Antoeci Noun ایک ہی عرض البلد پر مگر خط استوا کی مقابل سمتوں میں اور اس سے مساوی فاصلہ پر رہنے والے ۔
Antoecian Adjective مخالف عرض البلد پر رہنے والے ۔
Antomy quick Noun تشریح الاحیاء
Antonomasia (عِلمِ بَيان) مَجاز مَرسَل ۔ کِسی شَخص کو اُس کے ذاتی نام کی بَجائے عُرفی يا صِفاتی نام سے مُخاطِب کَرنا ۔
Antony over Noun بچوں کا ایک قسم کا گیند کا کھیل ۔
Antonym Noun ضد ۔ اضداد ۔
Antonymous Adjective متضاد ۔
Antoprothrombin خُون کو جَمنے سے روکتا ہے ۔ کیانکی پَروتھَرومبَن کو تھَرومبَن میں تَبدیل کَرتا ہے ۔