English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Antitetanus toxoid att
Antithaemorhagic Adverb جَریانِ خُون کو روکنے والا عامَل
Antithalian Adjective جشن کا مخالف ۔ رنگ رلیوں کا مخالف ۔ ضد طرب ۔ ضد نشاط ۔
Antitheism Noun دہریت ۔ خدا کے وجود سے انکار ۔ کُفر ۔
Antitheist Noun خدا کا منکر ۔ دہریہ ۔ زندیق ۔ کافر ۔
Antitheistic Adjective منکرانہ ۔ دہریانہ ۔ ملحدانہ ۔
Antitheistically Adverb منکرانہ طور پر ۔ دہریانہ طور پر ۔
Antithenar Noun ہتھیلی یا تلوے کے مخالف رکھنا
Antithermic Noun دافع حرارت
Antithesis متضاد ۔ متناقص ۔
Antithesize Verb صنعت تضاد کا استعمال کرنا ۔ نقیض بنانا ۔
Antithet Noun کلام متناقض ۔ بیان متناقض ۔
Antithetic Adjective تضاد سے متعلق ۔ متضاد ۔ متناقض ۔
Antithetical Adjective متضاد ۔
Antithetical antithetic
Antithetically Adverb متناقضانہ طور پر ۔ متضاد ۔ صنعت تضاد سے کام لیتے ہوئے ۔
Antithraombin مانع دَلمہ مادّہ ۔ یہ خُون میں قُدرَتی طَور پر پائی جاتی ہے
Antithrombin Noun تھرومبن کے مخالف یہ اشیاء خون میں قدرتی طور پر پائی جاتی ہیں ۔ مثلاً ہیپارن ۔
Antithromboplastin Noun خون کے جماﺅ کو روکنے والا
Antithrombotic Adjective خون کے جمنے کو روکنے والی دوا ۔
Antithymocyteglobulin Noun وہ امیونو گلوبلن جو تھائمک لمفوسائٹس پر اینٹی جن کے ساتھ مل کر لمفوسائٹ پر منحصر مدافعتی رد عمل کو روکتی ہے ۔
Antithyriod اینٹی تھائیرائیڈ ۔ تھائیرائیڈ گلینڈ کی عاملیت کَم کَرنے والا ایجِنٹ
Antithyroid Noun تھائرائڈ غدود کے فعل کو سست کرنے والی شے ۔
Antithyroidin Noun ضد درقین
Antitonic Noun دافع توتر (تشنجی اکڑاﺅ)
Antitope Noun ایک جیسے اعضاء مگر مخالف سمتوں میں جڑے ہوئے
Antitoxic Adjective مانِع سَمِّيَت ۔ دافِع سَمِّيَت ۔ زہَر يا زَہريلے اثرات کا توڑ کَرنے والا ۔
Antitoxic sera Phrase ضد سمیات خون آب : جراثیموں کے زہر کو ختم کرنے کےلیے سیرم جو گھوڑے کا ہوتا ہے ۔
Antitoxidants تَکسید روک ۔ ایسی اشیا جو تَکسید کے عمَل کو جَلد نہ ہونے دیں ۔ یہ نامیاتی اشیا تَکسید کے عمَل کو روکتی ہَیں
Antitoxigen Noun ضد تسمم