English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Antrum Noun چھید سوراخ خصوصا ہڈی کا اوپر والے جبڑے کی ہڈی کا سوراخ ۔
Antrum highmorianum بالائ جبڑے کے دانت ۔
Antrustion Noun قومی ہجرت کے عہد میں قدیم فرانکی شاہزادوں کا ایک برضاۓ خود پیرو ۔
Antrustionship Noun قدیم فرانکی شاہزادوں کی پیروی ۔
Antrypol Noun سورامن کا تجارتی نام ۔
Ants Adjective آنٹس ۔ چیونٹیاں سماج پسند حشرات ۔ چیونٹیاں کالونیوں یا گھونسلوں میں مل جل کر رہتی ہیں ۔
Antsaam Name انتسام: خوشبودار ہونا ۔ مہک ہونا ۔
Anttrectomy Phrase مغارہ پر آری : معدہ کا پائیلورک سرے کا قطع ہونا ۔
Antuitrin L quod vide پیش نَخامین ۔ اگلی پیچُو ایٹری گلینڈ کا سَت
Anturan Noun سلفن پائر ادون کا تجارتی نام ۔
Anual Adjective سالانہ ایسا پودا جس کا پیدا ہونا بڑھنا بیج بننا اور پھر مر جانا سب کچھ ایک سال کے اندر انجام پائے ۔
Anubis Noun قدیم مصری مذہب میں گیدڑ کی شکل کا ایک دیوتا ۔
Anularis digitus Noun انگو ٹھی والی انگلی ، خفر
Anulus Noun چھلہ نما عضو
Anura Adjective اینورا ۔ بے دم ۔ امفی بیا کی ایک ذیلی صنف بالغ امفیبیا کی نہ تو دم ہوتی ہے اور نہ گل پھڑا اور نہ خیثوی سوراخ ۔ دنبی ریڑھ ایک ہی جزو ہوتی ہے ۔ پچھلی ٹانگیں بے ترتیب اور قدیم زمانہ سے تیرنے کودنے یا جست لگانے کے لیے مطابقت پیدا کر چکی ہیں اس صنف کی دو مزید اقسام ہیں اگلوسا (منیڈک) اور فینیر و گلوسا (بری مینڈک ) ۔
Anuresis Noun عُسرُ البول ۔ پيشاب نَہ کَر سَکنے کا روگ ۔
Anuretic Adjective عُسرُ البولی ۔عُسرُ البول کا مَريض ۔بَند بول ۔
Anuria Phrase لمبی پیشاب : یونانی الفاظ بمعنی بغیر اور اورن بمعنی پیشاب سے ماخوذ اصطلاح ۔ گردوں سے پیشاب کے افراز کی غیر موجودگی ۔ پیشاب کم انایا بالکل نہ آنا ۔
Anurous Adjective اینورس ۔ بے دم ۔ ڈنب یا دم کے بغیر ۔
Anury Noun پیشاب کی کمی یا غیر موجودگی ۔
Anus مقعد ۔
Anus مقعد ۔
Anus anus Phrase سندانی ہڈی : انکس ۔ درمیانی کان کی تین چھوٹی ہڈیوں میں سے درمیان والی ۔
Anus artificial Noun مقعد مصنوعی
Anus of the paralysis Noun مقعد کا مفلوج ہونا
Anvil Adjective سندان جس پر گرم لوہا رکھ کر کوٹا جاتا ہے کان کی چھوٹی سی ہڈی جو کنپٹی کے قریب ہوتی ہے اسے انکس بھی کہا جاتا ہے ۔
Anvil proof Noun سن دان کی سی ۔ سختی کا معیار ۔
Anvil rock Noun ایک قسم کا سخت ریتیلا پتھر ۔
Anvisble imports غیر مرئی درآمدات ۔
Anwaar Name انوار ۔ روشن کرنے والا ۔ منور کرنے والا ۔ چمکانے والا ۔