antivirus programme – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینتی وائرس پروگرام ۔ ایسا کمپیوٹر پروگرام جو کمپیوٹر کی میموری سکین کرنے کے علاوہ وائرس دھونڈ نکالنے ، انہیں تنہا کرنے اور ان کا خاتمہ کرنے کے کام انجام دیتا ہے ۔ اس کے علاوہ کمپیوٹر میں آنے والی فائلوں کا معائنہ کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu