English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Antitoxin Noun جسم میں زھر یا زھر پیدا کرنے والے جراثیم کے داخلے پر وجود میں آنے والی اینٹی باڈیز ۔
Antitozin Noun سمیت کے اثر کو زائل کرنے والا ایک مادہ ۔ دافع سم ۔ ضد سم ۔
Antitragus Noun کان کے بیرونی کنارے کے خمدار اُبھار کا موٹا حِصہ ۔
Antitrichomonal Noun دافع ٹرائی کو مونیلاز
Antitrinitarian Noun adjective مخالف تثلیث ۔ عقیدہ تثلیث کا منکر ۔ منکر ثالوث ۔
Antitrinitarianism Noun انکار تثلیث ۔
Antitrismus Noun مانع جبڑہ بستگی ، جبڑوں کو کھولنے والی
Antitropal Adjective ایسے جنین سے متعلق ، جو اس طرح الٹا ہو کہ ناف تخم کے مخالف بیخچہ کے کنارے آجاۓ ۔
Antitrust law Noun خلاف وقف قانون ۔
Antitubercular Noun ضد تدرن
Antituberculis Noun نافع تدرن ، تپ دق کا انجیکشن لگنے کے بعد جسم میں تپ دق کے خلاف پیدا ہونے والے دفاعی جراثیم
Antituberculosis Adjective تپ دق سے بچائو یا علاج کے لیے کیے جانے والے اقدامات ۔
Antituberculotic Noun دافع تپ دق ، ضد تدرن
Antitumour Adjective وہ شے یا دوا جو رسولی کو بننے سے روکتی ہے ۔
Antitussive Adjective کھانسی دور کرنے والی ۔
Antitype Noun جو کِسی معلومہ وضع یا علامت سے ظاہِر کیا جاۓ ۔
Antityphoid Noun ضد محرقہ
Antityphoid inpatient Noun مانع محرقہ (ٹائیفائڈ ویکسین لگانا)
Antitypical Adjective غیر مانوس ۔ نا مانوس ۔ لا مانوس ۔
Antitypy Noun دخول ۔ دباوٴ اور حرکت کی قوت کی مزاحمت کسی مادہ سے ۔ عدم موافقت ۔
Antiurolithic Noun پیشاب کی پتھری ختم کرنے والا
Antivaccination Noun ضد تجدید ، ضد آبلہ کوبی
Antivaccinationist Noun مخالف تجدیر
Antivariolous Adjective چیچک کے لیے مفید ۔
Antivenene Noun زِہر ۔ خصوصاً سانپ بچھو وغیرہ کے زہر کا توڑ کرنے والا مادّہ جو خون خود پیدا کرتا ہے ۔
Antivenereal Adjective نافع امراض زہراوی ۔ دوا آتشک ۔ امراض جنس میں مفید ۔
Antivenin Noun سانپ کے زاد کا ترباق جسے کسی جانور کے جسم میں تیار کیا ہوتا ہے ۔
Antivenomous Noun سانپ کے زہر کے اثر کو ختم کرنے والی دوا
Antivenum Noun فاد زہر مار
Antiviral Adjective وائرس کو ختم کرنے والی ۔