English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Antorini of duct Noun وہ چھوٹی چھوٹی نالیاں جن کے ذریعہ لبلبہ بارہ انگشتی آنت سے ملحق ہوتا ہے
Antoxic Noun زود حسی
Antozone Noun ایک کیمیاوی گیس سا مرکب ۔
Antozonite Noun انٹوزون سے بنا ہوا ۔
Antrah Name عنترہ ۔ نیزہ مارنا ۔
Antral abscess Noun مبرز میں پھوڑا
Antraosseous Adjective ہڈی میں ۔
Antre Noun غار ۔ کھوہ ۔ گُپھا ۔
Antrectomy Noun بارہ انگشتی آنت کے السر کے علاج کے لیے معدے کے زیریں حصے کے چھید میں چیرا دینا اور اس طرح ہارمون گیسٹرن کو آنت میں داخل ہونے سے روکنا ۔
Antrenyl L quod vide اینٹی سپازموڈِک ۔ اینٹرینَل ۔ آکسی فینونیم
Antriculi hydrops edema Noun جوڑوں میں پانی جمع ہونا
Antrieb Noun خط ۔ رجحان ۔ میلان ۔
Antritis Noun سوزش مفارہ ، لیس دار مواد پیدا کرنے والے اعضاء کی سوزش
Antro atticotomy Noun مفارہ علیہ شگافی
Antro o
Antrobuccal Greek latin مَغَاری دہنی ۔ رُخسار سے ماخُوذ اِصطلاح ۔ مُنہ سے مُتعَلِق
Antrocele Noun سائی نس کا فتق (ہرنیا)
Antrochodnal Noun مفاری قبضی
Antronasal Noun سائی نس اور ناک سے متعلق
Antrooral Adjective جبڑے کے چھید اور منہ سے متعلق یہ ناسور اوپر والی داڑھ کے نکالنے پر پیدا ہو سکتا ہے ۔
Antrophore Noun مفاری اور ناک سے متعلق
Antrorse Adjective (نَباتِيات) بالا رُخ ۔ سَمت کے لِحاظ سے بيش نَمُو يا بالا نَمُو ۔
Antroscope Noun سائی نس اور نتھنوں کا معائنہ کرنے والا آلہ
Antrose Noun پیش رخ
Antrostomy Noun اوپر والے جبڑے اور نتھنے کے درمیان گندی رطوبتوں کے نکاس کے لیے مصنوعی سوراخ ۔
Antrotome Noun مفارہ تراش
Antrotomy Noun سائی نس کو چیرا دے کر جمع شدہ گندے مواد کو باہر نکالنا
Antrotympanic Noun مفارہ طبلی ، کان کا غار
Antrotympanitis Noun کان کے غار کی سوزش
Antrovert Adjective آگے کو مُڑا ہوا ۔ آگے کو جھکا ہوا ۔