English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Antisplentic Noun adjective مرض طحال کے لیے مفید ۔
Antisposmodic Noun دافع تشنج
Antisquawk agents Noun اینٹی سکاک ایجنٹس۔
Antistaphylococcal Noun داعف نبقات عنیہ
Antistate Noun ملک دشمن ۔
Antistatic Adjective ساکن برقی رو کے اجتماع کو روکنے والی ۔
Antistatic device Noun اینٹی سٹیٹک ڈیوائس ۔ بجلی کے جھٹکوں کی طاقت کوکم کرنے کی ایسی ڈیوائس جس سے کمپیوٹر کے سازو سامان یا ڈیٹا کے نقصان کے خطرات دور ہو جاتے ہیں ۔
Antisterility Adjective بانجھ پن کے مخالف اسے وٹامن ای کا ایک فعل تصور کیا جاتا ہے ۔
Antisterillity Noun وِٹَامَن ای کے مُتَعلِق
Antistin Noun اینٹازولین کا تجارتی نام ۔
Antistreptococcal Noun دافع نبقات سجیہ
Antistreptolysin Adjective سٹریپٹو لائزنز کے مخالف ۔ جسم میں ان کی موجودگی سٹریپٹو کو کس کے حملے کو ظاہر کرتی ہے ۔
Antistrophe Noun جَواب سَرائی ۔ قَديم يُونانی مَنڈَل بھَجَن کا ايک ٹُکڑا ۔
Antistrophic Adjective جَوابی ۔ جَواب سُرا ۔ باز گَردانی ۔
Antistrophics Noun یونانی ڈراموں کا غنائی حِصہ ۔
Antistrophon Noun وہ دلیل جو حریف پر اُلٹ دی جاۓ ۔
Antistrophon argument Noun باز گرد دلیل ۔
Antistrumatic Noun adjective دافع خنازیر دوا ۔ دافع خنازیر ۔
Antistrumous Noun دافع خنازیر
Antisudoral Noun مانع پسینہ
Antisudorific Noun پسینہ روکنے والا
Antisymmetric Adjective غیر ترتیبی ۔ ضد تشاکلی ۔
Antisympathetic Noun دافع تحریک
Antisyphilitc Phrase دفع آتشک : آتشک کا مقابلہ کرنے کےلیے اقدامات ۔
Antisyphilitic Adjective دافع آتشک ۔
Antisyphlitic آتشَک کا مُقابلہ کَرنے کے اقدامات
Antitank Adjective ٹينک شِکَن ۔ ٹينک توڑ ۔ ٹينکوں کے خِلاف اِقدامات سے مُتعلِق ۔
Antiteric دافع یرقان ۔
Antitetanic Noun adjective کزاز کے لیے مفید دوا ۔
Antitetanus serum ats