English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Antireflux Phrase خلاف ری فلکس : یونانی لفظ اینٹی بمعنی خلاف ، لاطینی لفظ ری بمعنی واپس اور لاطینی لفظ فلکسس بمعنی بہنا سے ماخوذ اصطلاح ۔ واپش بہنے کے خلاف ۔
Antiresonance Noun بے گمک ۔
Antiretroviral Noun آر این اے وائرس کے ایک وسیع گروہ کی انسدادی دوا
Antirhematic Phrase دافع گٹھیا : یونانی الفاظ اینٹی بمعنی خلاف اور ریوما بمعنی سے ماخوذ اصطلاح ۔ ایجنٹ جو گٹھیا یا جوڑوں کے درد کو کم کرتا ہے یاروکتا ہے ۔
Antirheumatic Noun دافع گَنٹھیا ۔ ایسا ایجِنٹ جو جوڑوں کے دَرد کو کَم کَر دےتا ہے
Antirrheoscope Verb آبشاری ۔ ردزن کے پیھےسےعمودی لائین کی حرکت ۔
Antirrhinum Noun تھوتھنی نُما ۔ اِس نوع کے پھُول جانوَروں کی تھوتھنی سے مُشابَہ ہوتے ہيں ۔
Antirrhinum majus Noun کتا پھول ، گل میمون
Antirrhinum orontium Noun انفیولجل ، عنفیولجل
Antirrhinum papilionaceum Noun سونپت
Antirrhinum pedicellatum Noun سنپت
Antisabbatarian Adjective مخالف سبت ۔ یوم سبت کا مخالف ۔
Antiscarlatinal Noun دافع قرمزیہ
Antischistomosal Adjective دافع شسٹوسوما ۔
Antiscian Adjective خط استوا کی مخالف جانب ایک ہی خط طول البلد پر رہنے والے لوگوں سے متعلق ۔
Antiscirrhous Noun دافع سخت سرطان
Antiscolic Adjective دافع کرم معدہ ۔
Antiscor butic Adjective وہ شے جو لیموں وغیرہ میں موجود ہے جو خارش یا خون کی بیماری سے بچاتی ہے ۔
Antiscorbutic دافع اسکَربُوط ۔ وِٹامَن سی کے مُتعَلِق ۔ ایسا ایجِنٹ جو اسکَربُوط کو آرام کَرتا ہے
Antiscorbutie سکروی کی دوا ۔
Antiscriptural Adjective منکروحی ۔ الہامی اور آسمانی کتاب کا منکر ۔
Antiscrofulous Adjective دافع خنازیر ۔ گلسہ کو دور کرنے والی دوا ۔
Antisecretory مانع اخراج ۔ وہ ایجِنٹ جو اخراج نہ ہونے دے ۔ یَعنی افراز نہ ہونے دے
Antisecretoty Adjective اخراج کو روکنے والی دوا ۔
Antisemitic Adjective یہود دشمن ۔
Antisemitism Noun یہود دشمنی ۔
Antisense gene a gene in which the dna sequence is the exact opposite according to the rules of base pairing of the normal form of the jene
Antisense genes are used in molecular biology to block the function of the normal gene Phrase ان جینز کو مالیکیولر بائیولوجی میں نارمل جینز کے فنکشن کو رکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Antisensitize Noun ضد حس گر ۔
Antisepalous Adjective مسند گل کے مقابل قائم ۔