antistreptolysin – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سٹریپٹو لائزنز کے مخالف ۔ جسم میں ان کی موجودگی سٹریپٹو کو کس کے حملے کو ظاہر کرتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

دافع سٹریپٹو لائی سن : یونانی الفاظ اینٹی خلاف ، سٹریپٹوس بمعنی خمیدہ اور لائیسس بمعنی ڈھیلا سے ماخوذ اصطلاح ۔ سٹریپٹو لائیسین کے خلاف ۔

🔹 Roman Urdu