English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Antisepsis دافع عفُونَت ۔ سیپسَس کی رُکاوَٹ ۔ لارڈ لِسٹَر نے اِسے ۱۸۸۰ میں سَرجَری میں مُتعارَف کَروایا جِس نے کاربالَک ایسَڈ اِستَعمال کیا
Antiseptic Adjective دافِع عفُونَت ۔ عفُونَت رُبا ۔ جَراثيم سے پاک ۔ خَصُوصی طَور پَر صاف ۔
Antiseptic aseptic Noun عدیم العفونت
Antiseptic dressing Noun جراثیم کش ادویات سے تر پٹی
Antiseptic surgery Noun مانع عفونت جراحت
Antiseptically Adverb مصفیانہ طور پر ۔ ازالہ عفونت کے خیال سے ۔
Antisepticist Noun عمل جراحی میں دفع عفونت کو ماننے والا ۔
Antiseptics Adjective کرم کش دوا ۔ کیڑے مار دوا ۔
Antiseptics are certain chemicals to kill germs
Antiseptics method means the use of these chemicals
Antiserotonin Noun سیروٹونن کے اثرات کو زائل کرنے والی دوا ۔
Antiserum Noun اس جانور کے خون سے حاصل کردہ کیلوس جس میں ایک خاص اینٹی باڈیز تیار کر کے قوت مدافعت پیدا کی گئی ہے ۔ اس کیلوس میں موجود اینٹی باڈیز انسانی جسم کو مدافعت فراہم کرتی ہیں ۔
Antiserum activeanaphylaxis Noun انفعالی اثر پذیری
Antiserum serum containing a specifc antibody which will bind to a particular antigen Phrase اینٹی سیرم ، مخصوص اینٹی باڈی ر مشتمل مصل جو مخصوص اینٹی جین سے جڑا ہوا ہوتا ہے ۔
Antisesitizer Noun صد حساس گر
Antisialagogue Noun لعاب دہن کم کرنے والی دوا ۔
Antisialic Noun مانع تھوک (ریق)
Antisigma Noun غیر سینی ۔
Antislavery Noun مخالف بردہ فروشی ۔ مخالف غلامی ۔ انسداد غلامی ۔
Antisocial Adjective معاشرے کے مخالف ۔ ایک اصطلاح جس سے مراد ایسی حالت ہے جس میں کوئی فرد معاشرے کی حد بندیاں قبول نہیں کرتا ۔
Antisocial action Noun سماج دشمن عمل ۔
Antisocial behaviour Noun سماج مخالف کردار ۔
Antisocial child Noun سماج مخالف بچہ ۔
Antispas modics Adjective دافع تشنج ادویات جو پٹھوں کو کھول دیں ۔
Antispasmodic Adjective پٹھے کا تشنج دور کرنے کی دوا ۔
Antispasmodics Noun دافِع تشنج دوائیں جو پٹھوں کو نرم کرنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہیں ۔
Antispast Noun انگریزی شعر کا ایک رکن ۔
Antispastic Adjective وہ رکن جس میں انٹسپیسٹ ہو ۔ دفیعہ کرنے والی دوا ۔
Antispin Noun الٹی گردش ۔
Antisplenetic Noun تلی کی مرض کو نافع