English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Antiptosis Noun کسی لفظ کی ایک حالت کا دوسری حالت میں استعمال جیسے حالت فاعلی کے بدلے حالت مفعولی کا استعمال ۔
Antipurpura دافع پرپیورا ۔ پرپیورا کے خَلاف ۔ حیاتین پی سے مُتعَلِق
Antiputrifactive Noun دافع عفونت
Antipy retic Adjective بخار دور کرنے کی دوا ۔
Antipyic Noun adjective تولید ریم کو روکنے والا ۔ تولید ریم کو روکنے والی دوا ۔
Antipyogenic Noun مانع تقیب
Antipyretc Adjective دافع بخار ۔ بخار کا توڑ کرنے والی دوا ۔ بخار ختم کرنے والی دوا ۔
Antipyretic Phrase دافع تپ (دوا) : یونانی الفاظ اینٹی بمعنی خؒاف اور پائرٹوس بمعنی بخار سے ماخوذ اصطلاح ۔ ایسا ایجنٹ جو بخار کو کم کرتا ہے ۔ مثلاً اسپرین وغیرہ ۔
Antipyretic capable of reducing fever Phrase دافع تپ ، جسمانی درجہ حرارت کو کم کرنے کے لیے مستعمل ہے ۔
Antipyretics دافع بخار ۔ ایسا مادہ جو طبی طور پر جسمانی درجہ حرارت کم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Antipyrine antipyrin
Antipyrotic آگ سے جلنے کی دوا ۔
Antiquarian Noun adjective قدیم اشیا و نوادر یا پُرانی کِتابوں کا رکھنے والا یا اِن کا تاجر ۔
Antiquarianism Noun عتيقيات ۔
Antiquarjan Adjective آثار قدیمہ سے متعلق ۔
Antiquary Noun ماہِرِ عتيقِيات ۔ ماہِر عہدِ عتيق ۔ آثار شَناس ۔ ماہِر آثارِ قَديمَہ ۔
Antiquate Adjective مترروک قرار دینا ۔
Antiquated بیکار کیا ۔
Antiquation Noun کہنہ بنانا ۔ منسوخی ۔ کہنہ سازی ۔
Antique Noun پرانا ۔ قدیم ۔ وقیانوسی ۔
Antiquely Adverb پرانی وضع سے ۔ قدیم وضع سے ۔
Antiqueness Noun قَدامَت ۔ عتيقِيَت ۔ پارينِيَت ۔ دَقيانُوسِيَت ،
Antiquist Noun آثار کہنہ یا قدیمہ کا جمع کرنے والا یا اس کا مبصر ۔
Antiquitarian Noun قدیم خیالات یا رسم و رواج سے متعلق یا وابستہ ۔
Antiquities Noun قدیم زمانے کی رسوم ۔ باقیات سلف ۔ فرسودہ ادارے ۔
Antiquity Noun قدیم رسوم یا آثار ۔ کہنگی ۔ قدامت ۔
Antiquity is not always a mark of verity Idiom قدامت ہی سچائی کی دلیل نہیں ۔
Antirabic مانع کلَب ۔ ایسا ایجِنٹ جو پاگَل پن کو دُور کَرے ۔ یا اِس میں کَمی کَر دیتا ہے
Antirachitic Noun نافع کَساحَت ۔ ملاستِ عَظّام یا کَساح کو آرام کَرنے والا ایجِنٹ حیاتین د سے مُتعَلِق
Antiracism Noun مُختَلِف نسلوں کے درمیان نسل پرستی کی مُخالِف کا رویہ اور پالسی اور اِن کے درمیان رواداری کا فروغ ۔