antiseptics – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کرم کش دوا ۔ کیڑے مار دوا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

دافع تعَفُّن ۔ عفُونَت رُبا ۔ مانع عفُونَت ۔ وہ اشیا جو خُورد جِسمیوں کو روکتی ہَیں ۔ اِس کا اطلاق جاندار بافتوں پر کیا جا سَکتا ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

دافع تعفن ( جراثیم کش ) ۔ جراثیم کی نشوونما روکنے والی ادویات ۔ ایسی ادویات زندہ بافتوں پہ لگائی جاتی ہیں ۔ مثلاً ڈیٹول ، ٹنکچر آیوڈین وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu