English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Antiparticle Noun ضد ذرہ ۔ ضد جوہر ۔ ضد سالمہ ۔
Antipathetic Adjective مُغائرَت دار ۔ مُتنَفَّر ۔
Antipathetical Adjective بہ اکراہ ۔ متنفرانہ ۔ مغائرانہ ۔
Antipathetically Adverb تنفرسے ۔ اکراہ سے ۔ دشمنی سے ۔ مغائرت سے ۔
Antipathic Adjective مُخالِف یا مُتضاد خصوصیت رکھنے والا ۔
Antipathist Noun مخالفت کرنے والا ۔ ایک فطری دشمن ۔
Antipathize Verb خلاف محسوس کرنا یا کرانا ۔ متنفر بنا دینا ۔
Antipathogen Noun ضد مرض آور
Antipathy Noun بیر ۔ دشمنی ۔
Antipediculosis Noun جوئیں مارنے والا
Antipellagra Phrase ضد پیلگرا : اطالوی لفظ پیلے بمعنی جلد یا کھال اور ایگروبمعنی رف سے ماخوذ اصطلاح ۔ پیلگرا کے اخلاف ۔
Antiperiodic دافع نوبت ۔
Antiperistalsis ضَد حَرکَتی انقباضی ۔ کِسی عمَل کا دوبارہ ہونا
Antiperistaltic Adjective حرکت دودی کا مخالف ۔ ایمائی حرکت کا مخالف ۔
Antiperistaltic anastomosis Noun آنتوں کی دوری حرکت کے برعکس منہ بنانا
Antiperistasis Noun حالات کا تضاد یا تخالف ۔ کسی عمل سے پیدا ہونے والا ردِ عمل یا اس کا روک ۔
Antiperistatic Adjective تضاد سے ۔ شدت پذیر ۔
Antiperspirant Noun adjective پسینہ روکنے یا کم کرنے والا ۔
Antipestilential Adjective دافع وباء ۔ دافع پلیگ ۔
Antipflogistine ایک دَوا جِس میں کَئی داوائیں شامَل ہوں ۔ اِسے پلیٹ لیٹس کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے
Antiphagocytic Noun خلیوں کو کھانے میں رکاوٹ
Antiphlogistian Noun adjective ایک عنصر کی حیثیت سے خالص آگ کے وجود کے عقیدہ کا مخالف ۔
Antiphlogistic Noun adjective سوجن کم کرنے والا ۔
Antiphlogistine Noun وَرم کی صُورَت میں کِسی پلَستَر کا اِستَعمَال کَرنا
Antiphon Noun جوابی راگ ۔ ترانہ ۔ گیت ۔
Antiphonal Adjective جَوابی نَغموں گيتوں يا حَمدوں کی کِتاب کا مَجمُوعہ ۔ نَشيد نامَہ ۔
Antiphonal antiphonic
Antiphonally Adverb باری باری سے گانا ۔
Antiphonary Noun جوابی نغموں کی کتاب ۔
Antiphone Noun شور بند ۔