English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Antimony lodide اینٹی منی آیوڈائیڈ ۔ سُرخ یا زرد رنگ کا ٹھوس مادہ نقط پگھلاو ۱۷۰ درجے سینٹی گریڈ ۔
Antimony ochre Noun ہلکا بادامی رنگ کا سنگ سرمہ ۔
Antimony penta sulphide sb2 s5
Antimony pentachloride اینٹی منی پینٹا کلورائیڈ ۔ (دیکھیے اینٹی منی کلورائیڈ) ۔
Antimony potassium tartrate Noun اینٹیمنی پوٹاشیم ٹارٹریٹ ۔ ایک سفید حل پزیر ذہریلا سفوف
Antimony rod Noun سرمے کی سلائی ۔
Antimony sb Noun اینٹی منی ۔ ایک عنصر جس سے ٹائپ میٹل کا بھرت تیار ہوتا ہے
Antimony sb Noun اینٹی منی ۔ ایک عنصر جس سے ٹائپ میٹل کا بھرت تیار ہوتا ہے
Antimony sulphate Noun ایٹیمنی سلفیٹ ۔ سفید قلمی ناحل پزیر ٹھوس شے جو دھماکوں کے لیے استعمال ہوتا ہے
Antimony symbol sb from stibium the element with atomic number 51 and relative atomic mass 1218 which is in group 15
Antimony trisulphide Noun اینٹیمنی ٹرائی سلفا ئڈ ۔ اسے بطور پگمنٹ اور ماچس کو بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے
Antimony v cloride antimony penta chloride sbc15
Antimony v oxidesb2o5
Antimony vermilion Noun سنگ سرمہ سے بنا ہوا سیندور ۔ شنگرف ۔ شنگرفی سنگ سرمہ ۔
Antimony111 cloride sbc13
Antimony111 fluoride sbf3
Antimony111oxide sb2o3
Antimycotic Phrase مانع فطیریت : یونانی الفاظ اینٹی بمعنی خلاف اور مائیکس بمعنی سماروغ سے ماخوذ اصطلاح سماروغ کو تباہ کرنے والا ایجنٹ ۔
Antinarcotic Noun ضد خدر ، دافع خدر
Antinational Adjective دشمن ملت ۔ دشمن قوم ۔ قوم دشمن ۔
Antinationalism Noun قوم دشمن ۔
Antinearitic Adjective اعصاب کا ورم ختم کرنے والی دوا ۔ خصوصاً وٹامن بی کمپلیکس ۔
Antineoplastic Adjective زخم بھرنے والی اشیاء کے خلاف عمل کرنے والی چیز ۔
Antinephritic Noun adjective دوا دافع امراض گردہ ۔ دافع امراض گردہ ۔
Antineuralgic Noun دافع درد عصب
Antineuritic Noun اعصابی دَرد کو روکنے والا عامَل
Anting Noun نَمَل فِشانی ۔ بَعض پَرِندوں کا طَفيلی کيڑے مَکوڑوں کو اپنے پَروں سے جھاڑنے کا عمَل ۔
Antinion Noun سر کا اگلا قطب ، ضد اینان
Antinociceptive Noun دکھ دینے والی اشیاء کے برعکس دکھ کا احساس مٹانے والا
Antinode Noun (طَبيعيات) ضَدِ عُقدَہ ۔ وہ نُقطَہ ، خَط يا سَطَح جَہاں کِسی مَرتَعش کا وَجُود کا اِرتَعاش سَب سے زِيادَہ ہوتا ہے ۔