antiphlogistine – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

وَرم کی صُورَت میں کِسی پلَستَر کا اِستَعمَال کَرنا

🔹 Roman Urdu

Part of speech : phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینٹی فلو جسٹین : یونانی الفاظ بمعنی خلاف اور فلوجسوس بمعنی بھنا سے ماخوذ اصطلاح ۔ ایک دوا جس میں کئی اشیاء شامل ہیں ۔ مثلاً کولن ، گلسرین ، جراثیم کش اور معطر اشیاء ۔ اسے پلٹس کےلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کاوءلین ۔ گلیسرین ۔ کرم کش ۔ اور خوشبودار اشیاء پر مشتمل ایک دوا کا نام ۔ اس دوا کو دافع درد اور دافع سوزش بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu