English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Antinode a point line or plane where the displacement positive or negative is a local maximum in a standing wave compare node
Antinodes Noun ایسی تار جو بجانے میں دونوں جانِب مُرتعش کرے ۔
Antinomian Adjective قانُون کے بَر عکس ۔ اينٹی نومين ۔ مُنکَرِ اِخلاقِيات ۔
Antinomianism Noun انٹی نومی عقیدہ ۔ لا اخلاقیت ۔ اضدادیت ۔
Antinomic Adjective تناقض رکھنے والا ۔ تناقض سے متعلق ۔
Antinomical Adjective تناقض رکھنے والا یا اس سے متعلق ۔
Antinomies Noun اضداد ۔
Antinomy Noun قَوانين اور اصُولوں ميں اِختِلاف ۔ تَضاد ۔ اِنکارِ اِخلاقِيات ۔
Antinovel Noun ایسا ناول جِس میں ناول کی روایتی ہیئت سے گریز کیا گیا ہو ۔
Antinuclear Adjective خِلافِ جوہری قُوَت ۔ جوہَری اسلَحے يا تَوانائی کے مَراکَز کی تَنصيب کے خِلاف ۔
Antiodontalgic Noun دافع درد دندان
Antiophthalmic Noun دافع رمد
Antioxidant Noun عمل تکسید کو روکنے والا عامِل جو خصوصاً کھُلی ہوا میں رکھی ہوئی اشیا کے تحفظ کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔
Antioxidant a substance added to prevent oxidation in rubber or food for example Phrase تکسید روک ، اینٹی آکسی ڈنٹ ، بعض نامیاتی اشیاء تکسید کے عمل کو روکتی ہیں ، ایسی اشیاء تکسید روک یا اینٹی آکسی ڈنٹ کہلاتی ہیں ۔
Antioxidants Phrase تکسید روک : یونانی الفاظ اینٹی بمعنی خلاف اور آکسس بمعنی تیزسے ماخوذ اصطلاح ۔ ایسی اشیاء جو تکسید کے عمل کو جلد نہ ہونے دیں ۔ یہ نامیاتی اشیاء تکسید کے عمل کو روکتی ہیں ۔
Antioxin مانع سمیت ۔ اینٹی ٹاکسَن ۔ ضِد سَمیات ۔ اِنسانی خُون میں کیمیائی مادے ٹاکسَن کے اثَر کی تَعدیل کَرتے ہَیں جِنہیں اینٹی ٹاکسَن کہتے ہَیں
Antioxygen Noun مانع تکسید
Antipaludian Noun دافع ملیریا
Antiparallel Noun adjective متوازی مگر مخالف ۔ غیر متوازی ۔ ضد متوازی ۔
Antiparallel vectors Noun ضِد متوازی ویکٹرز ۔ عمل کے متوازی خطوط جنہیں مخالف اطراف میں کر دیاگیا ہو
Antiparallel vectors vectors that are parallel but in opposite directions Phrase ضد متوازی ویکٹرز عمل ، عمل کے متوازی خطوط جنہیں مخالف اطراف میں کر دیا گیا ہو ۔
Antiparalytic Noun adjective دافع فالج ۔ فالج کو دور کرنے کی دوا ۔
Antiparalytieal Adjective دافع فالج ۔
Antiparasitic Noun طُفیلی کُش ۔ ایسا ایجِنٹ جو طُفیلیوں کو روکتا ہے
Antiparasltic کرم مار ۔
Antiparkinson Noun ادویات خصوصاً یہ ادویات اعصابی نضام کو متاثر کرنے والی ادویات کے اثرات کو ضائع کرتی ہیں ۔
Antiparkinsonian Noun پار کنسن مرض کو ختم کرنے والا
Antiparliamentarian Noun پارلیمانی ضابطے یا قاعدے کا مخالف ۔
Antiparliamentary Adjective پارلمان یا پارلیمانی جماعت کا مخالف ۔
Antiparticle Noun ضد ذرہ ۔ ضد جوہر ۔ ضد سالمہ ۔