English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Antiphonic Adjective باہم اثر پذیر ۔
Antiphonically Adverb باہم اثر پذیری سے ۔
Antiphony Noun اِستِجاب خَوانی ۔ جَوابی گيت ۔ باری باری کی نَغمَہ سَرائی ۔
Antiphrasis Noun الفاظ کا استعمال ان کے مخالف معنوں میں ۔
Antiphrastic Adjective طعنے کا ۔
Antiphrastically Adverb بطور طعنہ کے ۔
Antiphthisic Noun adjective دافع سِل ۔ دافع دق ۔ دافع سِل دوا ۔
Antiplague inpatient Noun مانع طاعون ویکسین لگانا
Antiplastic مانع اندمال ، خون کا پتلا کرنے والی دوائیں ۔
Antiplatelet Noun صحیفہ کش
Antipldgue Noun دافع طاعون
Antipleuritic Noun adjective دافع ذات الجنب ۔
Antipodagrical Adjective دافع نقرس ۔
Antipodal Adjective تحت الارض ۔ متضاد ۔ متقابل ۔
Antipodal cells
Antipode Noun اینٹی پوڈ ۔ برعکس ۔
Antipodean Adjective دُنیا کی مخالف طرف سے متعلق ۔ قطراً مخالف ۔
Antipodes Noun وہ مقامات جو ایک دوسرے کے مقابل ہوں ۔
Antipodist Noun adjective تحت الارض عقیدہ کا ماننے والا جبکہ اس عقیدہ کو ماننا کفر تھا ۔
Antipole Noun عین مُتضاد ۔ بالکل ضِد ۔ قُطب مُخالِف ۔
Antiport Noun دو مرکب اشیاء کو باہم جھلی میں سے مخالف اطراف میں گزارنا ایک مرکب کو جھلی کے ایک طرف سے اور دوسرے مرکب کو دوسری طرف سے گزارنا
Antiprasitic Adjective طفیلیوں کو ختم کرنے والی ۔
Antiprogestine Noun پروجسٹرون بننے میں مانع عوامل
Antiprothrombin Phrase اینٹی پروتھرومبن : خون کے جمنے کو روکتا ہے ۔ کیونکہ پروتھرومبن کو تھرومبن میں تبدیل کردیتا ہے ۔
Antiprothrombine Noun خون کو جمنے سے روکنے والا مادہ
Antiproton Noun (طَبيعيات) ضَدِ پروٹون ۔ ايک فَرضی ذَرَّہ جِس کی کَمِيَت ايک پروٹون کے بَرابَر ہوتی ہے ۔
Antiprotozoal Noun پروٹوزوا کی افزائش نسل روکنے والا یا ہلاک کرنے والا
Antipruritic Noun دافع خارَش ۔ ایسا ایجِنٹ جو خارَش یا کھُجلی کو روکتا ہے
Antipsoric دافع خارش ۔
Antipsychotic Noun نفسیاتی عوارض میں موثر دوا یا عامل