English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Antihypertensive Phrase اینٹی پائپرٹنسو ۔ مثلاً سرپاسل اڈلفین ، اسمے لین ۔
Antihypnotic Noun adjective نیند روکنے والا مادہ ۔ خواب شکن ۔ خواب شکن دوا ۔
Antihysteric Noun adjective دافع اختناق الرحم ۔ دافع اختناق الرحم دوا ۔
Antiicteric
Antiimmune
Antiimmune body
Antiinfective Adjective بیماری کے حملے کو روکنے والی اشیاء یا دوائیں ۔ وٹامن اے ۔
Antiinfective Adjective بیماری کے حملے کو روکنے والی اشیاء یا دوائیں ۔ وٹامن اے ۔
Antiinflammatory
Antiinflamraatory Adjective سوزش کو کم یا ختم کرنے والی اشیاء ۔
Antiiuctic دافع آتشک ۔
Antikinesis Noun ضد حرکیت
Antiknock دافع شور ، ایسا مادہ جو گیسولین کی جلنے کی شرح پہ قابو پاتا ہے ۔ اس مقصد کیلئے سب سے زیادہ استعمال ہونے والا مرکب ٹیڑا ایتھائیل لیڈ ch 3 ch2 )4pb) اور ٹیڑ ا میتھائیل لیڈ ch ) 4pb)ہے ۔ پریمیم گیسولین کے ایک گیلن میں مرکبات دو یا تین لٹر شامل کیے جاتے ہیں ۔
Antiknocking agent دافع شور عوامل ۔ ایسے مرکبات جو گیسولین (پٹرول)میں اس کی جلنے کی شرع کم کرنے کے لیے شامل کیے جاتے ہیں۔ یہTEL اورDEZ وغیرہ ہوتے ہیں ۔
Antilegomena Noun عہَد نامَہ جَديد کی بَعض کُتَب جِن کے الہامی ہونے کو اِبتِدائی کَليسائی دَور ميں عالَمگير سَطَح پَر تَسليم نَہيں کِيا گَيا تھا ۔
Antilemic دافع پلیگ ۔
Antileprotic Phrase دافع کوڑھ : ایسا ایجنٹ جو جذام یا کوڑھ کو روکتا ہے یا آرام دیتا ہے ۔
Antilepsis Noun مرض پلٹنے کو مانع
Antileptic Noun مرض پلٹنے کو روکنے والا
Antileptoric دافع کوڑھ ۔ ایسا ایجِنٹ جو کوڑھ یا جَزّام کو روکتا ہے
Antilethargic Noun مانع سبات ، کمزوری کو روکنے والی
Antileukocytic Noun دافع سفید جسمیات خون
Antilipenic Noun خون میں چربی کی مقدار کو کم کرنے والا
Antilithic Noun adjective داروٴے سنگ مثانہ ۔ دافع حصات ۔
Antilithics مافع پتھری ۔
Antilobium کان کی لو کے سامنے کا حصہ ۔
Antilogarithm Noun ضِد لو گار تھم ۔ جوابی لوگار تھم ۔
Antilogarithm antilog
Antilogarithmic Adjective جوابی لوگارتھم سے متعلق ۔
Antilogia Noun خلاف قیاس