English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Antigen excess Noun ضرورت سے زیادہ انٹی جین
Antigenemia Noun ضد آفریں اجسام کی خون میں موجودگی مثلاَ ہیپاٹائٹس بی کے سطحی ضد آفریں جسیمے
Antigenicity Adjective اینٹی جینے سٹی ۔ تریاق زائی ۔ مدافعتی عمل تیز کرنے کی صلاحیت ۔
Antigens اینٹی جن ۔ ایسی پروٹین یاکاربوہائیڈریٹ جو خون میں شامل ہو کر اینٹی باڈیز بنانے کا عمل تیز کر دیتی ہے ۔جیسے(پولی سیکرائیڈز اور نیوکلی اک ایسڈ)
Antiglobulin Noun جسم دافع کا گاما گلوبولن کے خلاف رد عمل
Antigonorrheic Noun دافع سوزاک
Antigorite Noun حجر الحیہ کی ایک قسم ۔ ایک چت کبرا پتھر جس کو جلا دے کر آرائشی کاموں میں استعمال کرتے ہیں ۔
Antigropelos Noun ایسے موزے جن پر پانی کا اثر نہ ہو ۔ پن موزے ۔
Antihaemophilic globalin Adjective پلازما میں موجود شے جو خون کے جمنے میں کردار ادا کرتی ہے ۔ یہ کیلوس میں موجود نہیں ہوتی ۔ ہیمو فیلیا نامی مرض کے دوران جسم میں اس کی قلت ہوتی ہے ۔
Antihaemophilic globulin Phrase اینٹی سیموفلک گلوبولن : پلازما میں موجود خون جمنے میں ملوث ایک عامل سیرم سے غیر موجود ۔
Antihaemorrhagic Phrase اینٹی ہیموریجک ۔ حیاتین ،کے ،سے متعلق ۔
Antihaemorrhagie ایسا ایجِنٹ جو خُون کے بَہاو کو روکتا ہے ۔ وِٹامن کے کے مُتعَلِق
Antiheamophilic globulin پلازما میں موجُود خُون میں جَمنے میں مُلَوَّث ایک عامل سیرَم سے غَیر موجُود
Antihelix Noun کان کے بیرونی کنارے کا خمدار اُبھار ۔
Antihemoglobinemic Noun خون میں ہیموگلوبن کی مقدار کم کرنے والا
Antihemolysin Noun دافع خون پاشید ، خون کو ٹھپنے سے روکنے والی
Antihemolytic Noun مانع خون پاشیدگی
Antihemophilic factor Noun ہیموفیلیا روکنے والا عامل
Antihemorrahagic Adjective اخراج خون کو روکنے سے متعلق دوا ۔
Antihemorrhagic Noun مانع جریان خون ، بہتے خون کو روکنے والی
Antihidrotic پسینہ روکنے کی دوا ۔
Antihistamine an substance that inhibits the effects of histamine antihistamines are used to reduce he severits of the symptoms of allergic reaction such as insed bites and hay fever allergy Phrase اینٹی ہسٹامائین ، ادویات کا ایک گروپ جو جسم میں ہسٹامین کے اثر کو زائل کرتا ہے اس لیے یہ ادویات الرجی والے امراض کے لیے استعمال کی جاتی ہیں ۔
Antihistamines ایسی ادویات جو خارَج ہونےوالے ہِسٹامین کے کُچھ اثرات کودَبا دیتی ہے ۔ حَرکَت اور تابکاری کی بیماری میں موثر ہے ۔
Antihoarding انسداد ذخیرہ اندوزی ۔
Antihoarding and profiteering Noun مانع ذخیرہ اندوزی و نفع اندوزی ۔
Antihydrophobic Noun دافع ہلکاﺅ
Antihydropic Noun adjective دافع استسقا ۔
Antihygenic Noun خلاف اصول صحت
Antihypercholestrolemic Noun خون میں کولیسٹرول کی مقدار کو کم کرنے والا یا بڑھنے سے روکنے والا
Antihyperlipoprotenic Noun لپو پروٹین کی خون میں بڑھنے والی مقدار کو کم کرنے والا