English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Antilogism | Noun | قیاس متناقض ۔ ضد قیاس ۔ |
| Antilogous | Adjective | متضاد ۔ متبائن ۔ متناقض ۔ |
| Antilogy | Noun | تناقض ۔ ایسی بات جو خود کو رد کرے ۔ |
| Antilopine | Adjective | بزکوھی کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Antiluetic | Noun | دافع آتشک |
| Antilymphocyte globalin immuno | Adjective | لمفوسائٹ ۔ جھلی کے اینٹی جن کے مخالف اینٹی باڈیز پر مشتمل امیونو گلوبلن جو ان اینٹی باڈیز کو توڑ دیتا ہے ۔ یا ان کے فعل کو روکتا ہے ۔ اور اس طرح قوت مدافعت کو کم کرتا ہے ۔ |
| Antilymphocyte serum | Noun | کیلوس جس میں لمفوسائٹ کے فعل کو روکنے والی اینٹی باڈیز موجود ہوتی ہیں ۔ انہیں کسی شخص کے جسم میں گردہ تبدیل کرتے وقت قوت مدافعت کم کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
| Antilysis | Noun | دافع ہلکاﺅ |
| Antilyssic | Noun adjective | پانی کے خوف کو دور کرنے والا ۔ پانی کے خوف کو دور کرنے والی دوا ۔ دافع کلب ۔ |
| Antimacassar | Noun | روغَن چُوس ۔ فَرنيچَر پوش ۔ غَلافِ کُرسی ۔ |
| Antimagnetic | Adjective | ضد مقناطیسی ۔ جس سے مقناطیس نہ بنایا جاسکے ۔ |
| Antimalarial | Adjective | ملیریا کے مخالف ۔ |
| Antimalarials | اینٹی ملیریا ۔ (دافع ملیریا) ملیریا بخار کے علاج کے لیۓ بننے والی ادویات مثلاً کونین ۔، کیماکین ، پاماکین وغیرہ ۔ | |
| Antimaniacal | Noun | دافع مانیا |
| Antimason | Noun | فری میسن جماعت کا مخالف ۔ |
| Antimasonary | Noun | فری میسن کی مخالفت ۔ |
| Antimasonic | Adjective | فری میسن جماعت کے مخالف کا ۔ |
| Antimasque | Noun | نقل ۔ ظریفانہ اداکاری ۔ مضحکہ خیز نقلیں ۔ |
| Antimasquer | Noun | مضحکہ خیز نقلیں کرنے والا ۔ |
| Antimatagen | Noun | تبدیلیاں پیدا کرنے والے عامل کے فعل کو روکنے والی دوا ۔ |
| Antimatter | Noun | ایسا مادہ جو تمام تر ضِد ذرات سے بنا ہو ۔ |
| Antimedical | Noun | غیر طبی |
| Antimeningococcic | Noun | دماغی پردوں میں پانی جمع ہونے کا سبب بننے والے جرثوموں کو دفع کرنے والا |
| Antimephitic | Noun | مصفیٰ ہوا |
| Antimer | Noun adjective | ہم مناظر ۔ ایک ہی شکل کے دو کرِسٹل جِن کی ترتیب ایک دُوسرے کے برعکس ہو ۔ |
| Antimere | Adjective | اینٹی میری ۔ ضد پارہ ۔ ضد جسم ۔ ان متعدد ایک جیسے حصوں میں سے ایک کرنی ہم تشاکل حیوان تقسیم کیا جا سکے ۔ |
| Antimeric | Adjective | تنصیف کے دونوں مقابل حصوں سے متعلق ۔ |
| Antimetabole | Noun | الفاظ یا افکار کی تکرار بالعکس ۔ |
| Antimetabolite | Phrase | اینٹی میٹابولائٹس : شدید لقوے میں فولک ایسڈ ، امینوپڑن اور امیتھوپڑن ذہنی طور پر دیئے جاتے ہیں ۔ |
| Antimetaphysics | Noun | مخالف ما بعد الطبیعیات ۔ |