English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Antimetathesis Noun قلب کے ارکان کا پس و پیش کر دینا ۔
Antimeter Noun چوڑے زاویوں کی پیمائش کا ایک متروک الاستعمال آلہ ۔
Antimetropia ایک آنکھ میں نزدیک اور دوسری میں دور کی بینائی ۔
Antimicrobial Noun اینٹی مائیکروبیل ۔ خُورد جِسمیوں یا مائیکروبز کے خَلاف
Antimicrophyte Noun مانع جراثیم ، ضد جراثیم
Antimigraine ضِد مائیگرین ۔ مائیگرین کے خَلاف
Antimitotic Adjective خلیے کی مائٹوسس کے ذریعے تقسیم کو روکنے والی ۔ ایسی بہت سی ادویات کینسر میں استعمال ہوتی ہیں ۔
Antimonarchic Adjective راج بیری ۔ بادشاہت کا مخالف ۔
Antimonarchical Adjective بادشاہت کا مخالف ۔ بادشاہی کے عہدے کو ناپسند کرنے والا شخص ۔
Antimonarchically Adverb راج بیری کے طور پر ۔
Antimonarchist Noun adjective بادشاہت کا مخالف ۔ بادشاہت سے اختلاف رکھنے والا ۔
Antimonarchy Noun بادشاہت کا مخالفت ۔ راج بیر ۔ راج کی دشمنی ۔
Antimonate Noun سنگ سرمہ کے ترشے کا نمک ۔
Antimongolism Noun دافع بوناپن
Antimonial Adjective سُرمَئی ۔ سُرمے ، اينٹی مونی سے مُتعلِق اينٹی مونی سے تَيار کَردَہ کوئی شے ۔
Antimoniated Adjective سنگ سرمہ ملا ہوا ۔
Antimonic Adjective سُرمَئی ۔ اينٹی مونی کا حامِل ۔
Antimonide Noun ایک کیمیاوی شے جس میں سنگ سرمہ کا مرکب ہو ۔
Antimonious Adjective اينٹی مونائی ۔ جِس ميں اينٹی مونی (سُرمَہ) کی مِقدار زِيادَہ ہو ۔
Antimonite Noun سنگ سرمہ کے ترشے کا نمک ۔
Antimoniuretted Adjective سنگ سرمہ سے مرکب ۔
Antimonopoly tariff Noun خلاف اجارہ تعرفہ ۔
Antimony Noun انجن ۔ کُحل ۔
Antimony and potassium tartrate سُرمہ اور پوٹاشیم ٹارٹریٹ ۔ قے آوَر طرطیر ۔ ایک پُرانے دَوا
Antimony blende Adjective سرخ سرمہ ۔ سرخ سنگ سرمہ ۔
Antimony bloom Noun سفید سنگ سرمہ ۔
Antimony glance Noun بھورا سنگ سرمہ ۔
Antimony hydride or stibine sbh3
Antimony hydride see Noun ایٹیمنی ہائیڈرائڈ ۔
Antimony lithium thiomalate Phrase اینٹی منی لنتھیم تھایوملیٹ : ایک دوائی جس کا ٹیکہ لگایا جاتا ہے ۔